آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 تا 40 میں عوام کے بنیادی حقوق کا ذکر ہے جنہیں کرپٹ سیاست دانوں اور حکمرانوں نے عملا معطل کر رکھا ہے۔

مگریار قادری جن کی شہ پر پاکستان پر چڑھ دوڑ رہا ہے وہ تو تمام کے تمام حقوق ہی معطل کردیتے ہیں۔ کوڑوں کی سزا الگ۔
 
Top