انشاء جی کی مشہور غزل ”ہم رات بہت روئے ، بہت آہ و فغاں کی“ کی پیروڈی

اگر پیروڈی کی تعریف میں یہ شامل ہے کہ اس میں مزاح ہی ہونا چاہیے تب تو یہ نظم پیروڈی کی صنف سے خارج ہی سمجھی جائے گی۔
تعریف کا آپ کو بہتر علم ہو گا آپ ٹھہرے شاعر، ورنہ ہماری معلومات تو سرسری بھی نہیں۔ اکثر پیروڈی میں مزاح غالب پایا تبھی کہا۔
 
Top