1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

احسان دانش انساں نہیں رہتا تو ہوتا نہیں غم بھی

عائشہ عزیز نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 9, 2013

  1. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اور کیا ایسی ویسی نقل :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کرو کرو پھر میں بھی اس پر واہ واہ کروں گی :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن تم نقل پر واہ واہ کیسے کرو گی تم نے تو غزل پر کرنی تھی نا واہ واہ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    دونوں پر کروں گی ناں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    چلو مل کر ایک شرارت کرتے ہیں اج سب غزلوں میں گھس کر واہ واہ کر کے آتے ہیں ۔۔۔چلیں پھر ۔۔:rolleyes: جسٹ واہ واہ لکھنا ہے زبردست کرنا ہے اور بھاگ جانا ہے ۔۔کیساااااااااااااااااااااااااااااا:biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    واہ واہ کرنے مین بڑا مزہ آتا ہے ۔۔۔ایک بار بہت پہلے مین ایک مشاعرے مین گئی تھی
    وہان جب کوئی شاعر اپنا کلام سنا دیتے اور سب واہ شروع کرتے تو مین بھی ان کے ساتھ
    شروع ہوجاتی۔۔یہ اور بات ہے کہ تب سمجھ کچھ نہین آیا تھا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    دیکھ لو اپنے ساتھ مجھے بھی چماٹ نہ پڑوا دینا :p:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں پھر آپ بھی ہماری شرارت میں ہارا ساتھ دیں :biggrin:
     
    • متفق متفق × 1
  9. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    نو نو فکر ناٹ ۔۔تمہیں نہی پڑے گئ کاز تمہارے ھصے کی بھی یں کھا لوں گی:rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    ٹھیک ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اچھا اچھا چلو چلتے ہیں :p
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    عینی آپی پہلے اپ کسی غزل یں گھسیں پھر ہم آتے ہیں آپ کے پیچھے :p
    عینی آپی جس غزل یں جائیں گی ہم نے بھی 007 بن کر انکے پیچھے جانا ہے :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اوکے اوکے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    کتنا مزا آئے گا نااااااااااااااااااااااااااااااا:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    چلیں نا عینی آپی وی آر ویٹینگ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہاں ناں
    عینی آپی اب چلیں ناں ہمارے آگے آگے :p
     
    • متفق متفق × 1
  18. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :tongue:ہاؤ ایکسائیٹڈ آئی ایم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر