احسان دانش انساں نہیں رہتا تو ہوتا نہیں غم بھی

عینی شاہ

محفلین
دونوں پر کروں گی ناں :p
چلو مل کر ایک شرارت کرتے ہیں اج سب غزلوں میں گھس کر واہ واہ کر کے آتے ہیں ۔۔۔چلیں پھر ۔۔:rolleyes: جسٹ واہ واہ لکھنا ہے زبردست کرنا ہے اور بھاگ جانا ہے ۔۔کیساااااااااااااااااااااااااااااا:biggrin:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ واہ کرنے مین بڑا مزہ آتا ہے ۔۔۔ایک بار بہت پہلے مین ایک مشاعرے مین گئی تھی
وہان جب کوئی شاعر اپنا کلام سنا دیتے اور سب واہ شروع کرتے تو مین بھی ان کے ساتھ
شروع ہوجاتی۔۔یہ اور بات ہے کہ تب سمجھ کچھ نہین آیا تھا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
چلو مل کر ایک شرارت کرتے ہیں اج سب غزلوں میں گھس کر واہ واہ کر کے آتے ہیں ۔۔۔ چلیں پھر ۔۔:rolleyes: جسٹ واہ واہ لکھنا ہے زبردست کرنا ہے اور بھاگ جانا ہے ۔۔کیساااااااااااااااااااااااااااااا:biggrin:
دیکھ لو اپنے ساتھ مجھے بھی چماٹ نہ پڑوا دینا :p:cautious:
 
عینی شاہ

محفلین
واہ واہ کرنے مین بڑا مزہ آتا ہے ۔۔۔ ایک بار بہت پہلے مین ایک مشاعرے مین گئی تھی
وہان جب کوئی شاعر اپنا کلام سنا دیتے اور سب واہ شروع کرتے تو مین بھی ان کے ساتھ
شروع ہوجاتی۔۔یہ اور بات ہے کہ تب سمجھ کچھ نہین آیا تھا :)
چلیں پھر آپ بھی ہماری شرارت میں ہارا ساتھ دیں :biggrin:
 
:p
 
عینی شاہ

محفلین
Top