انسانوں سے وحشت کیوں؟

طالوت

محفلین
دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔
بہر حال لائن میں لگ جاؤ ، سائبیریا تاڑ رکھا ہے میں نے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں میں نے بھی کچھ ایسا ہی سُن رکھا ہے۔

اور انٹرنیٹ تو اب دنیا کے ہر حصےمیں ہے۔
 
تعبیر

محفلین
اکیلے تو باوا آدم بھی نہیں رہ سکے تھے جنت میں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں اگر آپ کو ایک دن بھی کسی ویرانے میں اکیلے رہنا پڑ جائے تو لگ پتہ جائے گا ۔
ویسے پاکستانی بچے آپ آدم بیزار نہیں ہیں بس آپ کو دوسروں کی مداخلت اور شیئرنگ پسند نہیں ہے ۔ اگر آپ کو لوگ اچھے نا لگتے تو آپ کی دوستی طالوت سے اور ذاکر سے تھوڑی نا ہوتی۔ویسے اگر وہ دونوں اب آپ کی ڈور بیل بجائیں تو کیا آپ ان کی بھی گچی مروڑ دینگے؟؟؟ :p
اکیلے رہنے سے ایسا ہو جاتا ہے کہ اپنی ہی کمپنی اچھی لگتی ہے بس اور اپنی ہی کمپنی انجوائے کرتا ہے انسان اس فیز سے میں بھی گزر چکی ہوں ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ جلد ہی ان شاءاللہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں :eek: یہ آپ کس دور میں اس فیز سے گزری تھیں؟ پھر کیا کچھ ہوا، ذرا شریک محفل تو کریں۔
 
تعبیر

محفلین
ہیں :eek: یہ آپ کس دور میں اس فیز سے گزری تھیں؟ پھر کیا کچھ ہوا، ذرا شریک محفل تو کریں۔

شمشاد بھائی کچھ ایسا خاص نہیں یہ جو کہ شریک محفل کیا جائے
میرا کیس بالکل الگ تھا عبداللہ سے
ہم تین بہن بھائیوں کی آپس میں بہت دوستی تھی اور ہمیں کسی اور کا وجود بالکل برداشت نہیں ہوتا تھا جبکہ اوروں کی بڑی کوشش ہوتی تھی ہمارے ساتھ دوستی کی۔اس طرح شادی کے شروع میں بھی زندگی فیری ٹیل لگتی ہے میں خود کو پرنسز سمجھتی تھی اور ان کو پرنس :p تب بھی ایسا فیز تھا کہ کوئی اور برداشت نہیں ہوتا تھا :D
 
فہیم

ابھی میں تو برداشت ہوجاؤں گا نہ آپ کی گفتگو میں دخل اندازی کرتے:ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
ابھی میں تو برداشت ہوجاؤں گا نہ آپ کی گفتگو میں دخل اندازی کرتے:ROFLMAO:
ہاہاہا
مجھ سے پہلے یہ پاکستانی سے پوچھنا پڑے گا کہ یہ ٹاپک ان کا ہے
میں تو مشورہ دے رہی تھی اور اس بدتمیز نے کوئی رسپانس ہی نہیں دیا میری بات کا
ویسے وہ فیز اب ختم ہو چکا ہے فہیم بچے
 
مفت کا مشورہ دیا نہ تبھی شاید رپلائی گم :)
اور وہ فیز ختم تو اب کونسا فیز جاری ہے

اب آپ کو نیند اور آپ کے درمیان کسی کی آواز برداشت نہیں ہوتی:ROFLMAO:
 
ہممممم ہو سکتا ہے
ویسے لگتا ہے کہ ہم دونوں کا ہاتھ پکڑ کر یہاں سے باہر کا راستہ دکھایا جائے گا :lol:
اب یہ حال ہے کہ کبھی کبھار کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا لیکن کرنا بھی پڑتا ہے اس لیے سستی اور مجبوری کی وجہ سے کام سارا دن چلتا ہے
ہاں نیند تو مجھے بہت عزیز ہے اس میں کوئی ڈسٹربینس بالکل نہیں پسند :)
آپ اپنی سناؤ آپ کونسے فیز میں ہیں آجکل :p
 
فہیم

لائبریرین
ہممم مم ہو سکتا ہے

ہاتھ تو چلیں گے
بس کان پکڑ نہ دکھایا جائے:ROFLMAO:
اور آسان الفاظ میں کہ اب کہیں بڑھاپے کے اثرات تو ظاہر ہونا شروع نہیں ہوگئے:tongue:

باقی ہمارے کون سے فیز ہونے ہیں
آج کل تو بس بجلی کے فیز ہیں جو کبھی کبھی اڑ جاتے ہیں :)
 
میرا کان تو نہیں پکڑا جائے گا ان شاءاللہ :p دھکا مارا جا سکتا ہے ویسے
ویسے میرا تو بچپن کےبعد ہی بڑھایا آ گیا تھا ہو سکتا ہے کہ اسی کے اثرات ہوں
آجکل کہاں بجلی کا لفڑا تو کئی سالوں سے ہے پاکستان میں
 
کس کی ہمت جو ہمارے ہوتے ہماری سوئیٹ سسٹر کو دھکا مارے:frustrated:
بچپن کے بعد بڑھاپا
یعنی درمیان کا عرصہ اتنا اچھا گزرا کہ معلوم ہی نہیں ہوا گزرنے کا :)
 
Top