انداز اپنا اپنا

دنیا کے ہر خطے میں بسنے والے انسانوں کے جذبات یکساں ہوتے ہیں ، تاہم انداز اپنا اپنا ہوتا ہے۔
ہم اپنے دن کا آغاز صبح کے سلام سے کرتے ہیں۔
صبح کے سلام کے حوالے سے میری معلومات میں کچھ الفاظ آئے ہیں۔جو میں شیئر کرنا چاہتا ہوں ۔اگر محفلین کے پاس بھی اس قسم کے الفاظ ہوں تو ضرور شیئر کریں۔

صبح بخیر (اردو)

(Good Morning (English

(Sahar mo Pakhair (Pashto

(Saba Alkhair (Arabic

(Saba Alnoor (Egipt

(Jaushan (Chinies

(Sobh Bekhair (Persian

(Bom Dia (Portuguese

(Buna Dimineata (Romanian

(Buenos Dias (Spanish

(Ohayo Gozaimasu (Japanese

(Buongiorno (Italian

(God Morgen (Norwegian

(Subah Parbhat (Hindi
 
Top