تعارف انجانا انکل کو محفل میں خوش آمدید

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انجانا انکل کے مطابق ان کو محفل میں آئے کافی عرصہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اپنا تعارف نہیں کروایا ، میں نے سوچا میں ہی ایک دھاگہ کھول دوں ، اور اب تو انجانا انکل کو اپنا تعارف کرانا ہی ہو گا :)

خوش آمدید انکل:) :) :)
امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے اور محفل کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے :)
والسلام ۔
 

الف عین

لائبریرین
کہاں ہیں کس طرف ہیں اور کدھر ہیں؟ جہاں کہیں بھی ہوں، انجانا یہاں آ کر خوش آمدید وصول کر لیں!!
 
Top