انتہائی کمال کی ویب سائٹ ڈومین ٹولز ڈاٹ کام

ڈومین ٹولز ڈاٹ کام

آپ یہاں جا کر کسی بھی ویب سائٹ کا نام لکھیں اور اس کی تما م کی ہسٹری کے متعلق جان لیں۔ یہ کس کے نام پر رجسٹر ہے۔ اس کے مالک کا ایڈریس فون نمبر، رابطہ ۔ای میل۔ یہاں‌آپ اس کی سابقہ ہسٹری کے متعلق بھی جان سکتے ہیں۔ مجھے یہ اتفاق سے ملی تھی اس کا فائدہ بھی ملا۔
 
ایسی ایک نہیں بے شمار سائٹس ہیں۔ اور عرصہ سے بوقت ضرورت استعمال کرتا رہا ہوں۔ ویسے آُ کے علم میں اضافہ ہوا اس کے لئے خوشی ہے۔ اور معلومات شئر کرنے کے جذبے کی پذیرائی کرتا ہوں۔
 

بلال

محفلین
ڈومین ٹولز ویب ماسٹر اور عام صارف کے لئے یقینا ایک بہترین ویب سائیٹ ہے۔ مجھے اس سائیٹ کا پہلے سے علم تھا اور وہ بھی اردو محفل سے ہی ہوا۔ شائد زیک بھائی نے اس بارے میں معلومات دی تھی۔ بہرحال عمران حسینی صاحب یہاں پیش کرنے کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 
Top