جاوید اختر انتظار - جاوید اختر

ظفری

لائبریرین
انتظار شاید محبت کا نصیب ہے
لیکن
جب محبت انتظار کرتی ہے
سمے تھم جاتا ہے
زمانے رک جاتے ہیں
محبت ضدی ہے
آخری سانس
آخری دھڑکن
آخری پل تک انتظار کرسکتی ہے
اور کبھی کبھی ۔۔۔۔
اس کے بعد بھی !

( جاوید اختر)
 

شمشاد

لائبریرین
جی "شاید" نہیں "یقیناً" انتظار جو ہے وہ محبت کا نصیب ہے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 
Top