الف نظامی

لائبریرین
میں نے اسے یہ کہا
یہ جو دس کروڑ ہیں
جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی فکر سو گئی
ہر امید کی کرن ظلمتوں میں کھو گئی
ان کی موت ہوگئی
یہ خبر درست ہے یہ خبر درست ہے
بےشعور لوگ ہیں
زندگی کا روگ ہیں
اور تیرے پاس ہے
ان کے درد کی دوا
میں نے اسے یہ کہا ، میں نے اسے یہ کہا ، میں نے اسے یہ کہا
پاکستانی پارلیمنٹ کے اراکین کا اصلی چہرہ
 

الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ڈائری کا ایک ورق ، 20 مارچ 1973ء
562303_171161476406858_1667052283_n.jpg
 

زیک

مسافر
پھر آپ اس پارٹی کے اتنے پریس ریلیز اور پوسٹر وغیرہ باقاعدگی سے کیوں پوسٹ کر رہے ہیں؟
 
Top