انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی دونوں نے ایک جیسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور انابیہ نے لگتا ہے چوڑیوں کی ساری کسر نکال لی ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
واہ بھئی دونوں نے ایک جیسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور انابیہ نے لگتا ہے چوڑیوں کی ساری کسر نکال لی ہے۔
جی ۔۔ رانیہ اس بار عید پہ ہماری طرف تھی کہ ہمشیرہ اور بہنوئی تو حج پہ گئے ہیں۔ دونوں کی ساتھ ہی شاپنگ کی۔
 

ملائکہ

محفلین
آیان رانیہ اور انابیہ

1388602_405891786204013_875797516_n_zpsb4170a3f.jpg
کیوٹ ماشااللہء :love::love:
 

ندیم مراد

محفلین
ماشاءاللہ
اللہ دونوں کو صحت مند اور تندست وتوانا رکھے
ہنستا کھیلتا رکھے، خوش رکھے، آسودہ رکھے
اور ہدایت یافتہ بنائے۔
ماں باپ کی آنکھوں کا نور بنائے، آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا قرار بنائے
اور آپ کو اللہ ان کی خوشیاں خوب خوب دکھائے،
 
Top