انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

ملائکہ

محفلین
کیا معلوم ۔۔ ویسے بچے گھر سے کم ہی باہر نکلتے ہیں۔۔ یہ تو میری والدہ ہی بتا سکتی ہیں کہ کیا کچھ بدلا ہے ۔۔
جب بچے دوسرے شہر جاتے ہیں تو اکثر ہوجاتے ہیں کمزور کیونکہ آب و ہوا بدلتی ہے۔۔۔ میرے چھوٹے کزنز جب فیصل آباد سے ہو کر آتے ہیں گرمیوں میں تو پہچانے نہیں جاتے کیونکہ ان دنوں وہاں شدید گرمی ہوتی ہے۔۔۔ اور جب کچھ کزنز اسلام آباد سے یہاں آتے ہیں تو بخار ہوجاتا ہے۔۔۔۔ :)
 
ملائکہ

محفلین
تبھی سے ایسی کنڈیشن ہے ؟؟ مذاق ۔۔۔ :D
اچھا پھر کیا ہوا ؟؟
جی جبھی سے ہے۔۔۔۔:p

بچے دوسرے شہر جاکر بیمار ہوجاتے ہیں جب میں چھوٹی سی تھی انابیہ جتنی ہی تو ہم لوگ السلام آباد گئے ہوئے تھے۔۔ رات کے وقت میں نے پتہ نہیں کیسے پلگ میں انگلی ڈال دی اور مجھے بالکل تھوڑا سا کرنٹ لگا تھا لیکن میں رونے لگ گئی تھی اور سب میرے آس پاس جمع تھے اتنی دیر میں ابو کا فون آگیا(ابو کراچی میں تھے) امی مجھے پیچھے سے کہیں جارہی تھیں ابو کو مت بتانا:p میں نے ابو کو کہا آپ آجائیں اگلے دن صبح 7 بجے والی فلائٹ سے ابو آگئے تھے:lovestruck::lovestruck:
 
عمر سیف

محفلین
جی جبھی سے ہے۔۔۔ ۔:p

:)
 
عمر سیف

محفلین
انابیہ کی بات :
لاسٹ ویک انابیہ کے ٹیسٹ ہوتے رہے، یہ اس کے سب سے پہلے ٹیسٹ تھے۔ ظاہر ہے ان کا رزلٹ بھی آنا تھا۔
مس نے کلاس میں بچوں سے کہا کہ کل (یعنی آج) بچوں کو مارک شیٹ دیں گے۔
تو انابیہ سے کل بات ہوئی تو کہتی ہے " بابا کل نا مِس سب بچوں کو بیڈ شیٹ دیں گی "
میں نے جب بیگم سے اس بارے پوچھا کہ کیا ماجرا ہے تو بیگم نے کہا کہ مارک شیٹ کو بیڈ شیٹ کہہ رہی ہے۔:grin:
 
عمر سیف

محفلین
انابیہ اپنے کنڈرگارٹن کے سہ ماہی امتحانات میں پاس ہوگئی ہے۔ کُل 170 نمبرز میں سے 164 نمبر حاصل کیے ہیں۔
یہ خبر مجھے ابھی کچھ دیر پہلے ہی ملی ہے۔ آج میں بہت خوش ہوں۔ :)
یہ اس کے سب سے پہلے امتحان تھے اور آگے انشاءاللہ اور بھی آئیں گے۔ اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ اللہ اسے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے۔ آمین۔
 
فلک شیر

آمین.............ثم آمین
اللہ تعالیٰ بہت برکت سے نوازیں چھوٹی گڑیا کو........بہت
 
عمر سیف

محفلین
گفٹ تو بنتا ہے بلکہ میری بیگم اور والدہ آج گئے ہوئے ہیں اسے لے کر سیالکوٹ دیکھیں کیا لے کر دیتے ہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
عیدِ قربان پر بچوں کی چند تصاویر

انابیہ اور رانیہ (میری بھانجی)
1396401_405891472870711_743824812_n_zps39fdc922.jpg
 
Top