دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

سین خے

محفلین
اللہ پاک آپ کی والدہ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ پر سلامت رکھے آمین
 
جاسمن

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
بنت یوسف!
الحمداللہ۔الحمداللہ۔الحمداللہ۔
بہت بہتر ہیں۔بس جا کے واپس آئی ہیں۔
میں آپ سب کی بے حد شکر گذار ہوں۔حقیقتا۔
اللہ آپ سب کی زندگیوں کو آسانیوں،سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔آمین!
کل ان شاءاللہ چھٹی مل جائے گی۔پھر وہی انجیوگرافی۔۔۔۔اللہ انھیں بہترین صحت،خوشیوں اور آسانیوں والی زندگی دے۔چلتے ہاتھ پاوں رکھے۔کسی کا محتاج نہ کرے۔ان کی موت بھی آسان ہو۔عزت والی خوبصورت موت۔پھولوں کی طرح اٹھائے اللہ۔اور موت کے بعد کی زندگی بھی بہت پیاری ہو۔آسانیوں والی۔سکون بھری۔اللہ کوئی غم نہ دکھائے اب۔اللہ انھیں معاف فرمائے۔درگذر کرے۔میری کوئی نیکی جو اللہ کو پسند آئے اس کا واسطہ۔پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ۔
آمین!

اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں ۔آمین
 
اللہ باری تعالی عزیزبہن جاسمن کی والدہ محترمہ کے حق میں خصوصی کرم فرمائے اور انہیں جلدمکمل صحتیابی عطافرمائے۔آمین
 
ٹرومین

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها
لا بأس طهور ان شاء الله
 
Top