تعارف امید ہے بھول گئے ہوں گے

محبوب الحق نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2018

  1. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسلام و علیکم !
    امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔گزشتہ کل اچانک یاد آیا کہ ہم بھی اردو محفل کے محفلین میں شامل ہوئے تھے لیکن مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہ ہو پائے ۔انتہائی معذرت کے ساتھ دوبارہ پاسورڈ ریکور کرنے کے بعد حاضر ہوئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام ،
    اللہ کریم کا بے حد کرم ہے محبوب صاحب ، کوئی بات نے بھائی مصروفیات میں اکثر انسان بہت کچھ فرمواش کردیتا ہے ۔ بس آپ اب محفل میں آتے رہا کریں ۔روزانہ کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔
     
  3. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انشاءاللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید محبوب الحق صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام۔
    ڈر گئے کہ کہیں جن بھوت کہہ کر حاضری کا بلاوا نہ آجائے کہیں۔:D
     
  6. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں ڈرنے والی کوئ بات نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    325
  8. محبوب الحق

    محبوب الحق محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر