تعارف امید ہے بھول گئے ہوں گے

محبوب الحق

محفلین
اسلام و علیکم !
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔گزشتہ کل اچانک یاد آیا کہ ہم بھی اردو محفل کے محفلین میں شامل ہوئے تھے لیکن مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہ ہو پائے ۔انتہائی معذرت کے ساتھ دوبارہ پاسورڈ ریکور کرنے کے بعد حاضر ہوئے ہیں۔
 
وعلیکم السلام ،
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے محبوب صاحب ، کوئی بات نے بھائی مصروفیات میں اکثر انسان بہت کچھ فرمواش کردیتا ہے ۔ بس آپ اب محفل میں آتے رہا کریں ۔روزانہ کی حاضری کو یقینی بنائیں ۔
 
محبوب الحق

محفلین
Top