ہاں نے بہت سوں کو ان سے بہت سے امید ہیں، خاص کر پی پی کے جیالوں کو۔

یہ عبداللہ کو کب سے شہزادیاں اچھی لگنے لگ پڑی ہیں وہ بھی جو صرف امید پہ قائم ہیں ؟![]()

پتھر کی ہے بھئی نہ بولے گی نا سر کھائے گی![]()

ایسی شہزادی کی صرف امید کی جا سکتی ھے جو سر نہ کھائے ۔
![]()

پر یہ والی تو کنفرم ایسی ہے میں تو اس سے ملاقات کا سوچ رہا ہوں تھک گئے بھئی ایسے رہ کر![]()

ٹرائی کر لو شاید بول پڑے ۔
![]()
مجھے ایسی شہزادی چاہیے جو چپ چاپ اپنا کام کرتی رہے 
ایسی اس دنیا میں تو ملنی مشکل ہے۔
