1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

امر نستعلیق ریلیز!

arifkarim نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 11, 2015

  1. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,968
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ بلا تکلف جتنی مرضی سوال پوچھا کریں۔ کوئی منع نہیں ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے غصہ کیا ہی نہیں۔میں تو حیران ہورہی تھی میرے سوال کو پرمزاح کیوں کہا۔
     
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ۔۔۔لیکن فانٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہے ۔۔
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیوں نہیں ہورہا؟
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا مسئلہ آتا ہے۔ ربط درست نہیں، فائل ڈیلیٹ ہوگئی ہے یا سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کا ربط نہیں مل رہا؟؟؟
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ڈیلیٹ کیسے ہو گئی ہے؟ وہ تو میرے میڈیا فائر اکاؤنٹ پر موجود ہے!
     
    • متفق متفق × 1
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب اب انہیں کوئی تین چار آپشنز بتائیں گے تو پھر ہی شاید وہ جواب دے پائیں۔ میڈیا فائر سے تو واقعی فائل خودکار ڈیلیٹ نہیں ہوتی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عبیدتھہیم

    عبیدتھہیم محفلین

    مراسلے:
    82
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
    بہت دنوں سے اس فورم پر حاضری دینے سے قاصر رہا۔ وجہ ذاتی مصروفیات تھیں۔
    کل جب میں نے اپنی ایمیل چیک کی تو اس میں ایک اطلاع محفل کی جانب سے موصول ہوا تھا،( میں نے اس لنک پر کلک کرنے کے بعد لاگ اِن ہونے کی کوشش کی تو پاسورڈ کی غلطی آ رہی تھی، اپنے دماغ پر زور دیتے ہوئی پاسورڈ کو یاد کرنے کی کوشش کی پر ناکام رہا۔ بحرحال میں نے اپنی ایمیل کو استعمال کرتے ہوئے فورم کا پاسورڈ ریسیٹ کرلیا اور اب میں محفل میں شرکت کرسکتا ہوں۔ ) میں نے جب اس پر کلک کی تو پتا لگا کہ امرنستعلیق فانٹ رلیز ہوچکا ہے۔ مُجھے بیحد خوشی ہوئی کہ یہ فانٹ عوام کے لیئے مارکیٹ میں آگیا ہے۔
    اس فانٹ کا ذکر پہلی بار میں نے ہی اس فورم میں کیا تھا۔۔ اور اب بہت خوش ہوں کہ یہ فانٹ ریلیز ہوچکا ہے۔۔
     
  10. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محترم عبیدتھہیم صاحب!
    اردو محفل میں دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ اب آپ یہاں آتے جاتے رہیں گے۔
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں بھی بہت عرصہ کے بعد آئی ہوں۔مجھے بھی ویلکم کرو:chill:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ویلکم بیک
     
  13. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. باقرنعیم

    باقرنعیم محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    امر نستعلیق کی لنک تو کام کر رہی ہے پر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا ایرر آ رہا ہے؟
     
  17. باقرنعیم

    باقرنعیم محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایم ایس ورڈ میں مطلوبہ متن پر امر نستعلیق اپلائی کرنے پر اپنے اپ کوئی اور فانٹ(Sakkal Majalla) اپلائی ہو جاتا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ امر نستعلیق رکھ کر ٹائپ کرنے پر بھی وہی مسئلہ پیش آتا ہے۔
    اس سے لگتا ہے فانٹ کرپٹ ہوگیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اوکے چیک کرکے بتاتا ہوں
     
  19. باقرنعیم

    باقرنعیم محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بغرض یاد دہانی برائے جناب عارف کریم صاحب!
    آپ کے مشورے کا منتظر ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    معافی چاہتا ہوں مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں
    ملا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر