زیک
مسافر
الیکشن میں 2 ہفتے باقی ہیں اور ستر لاکھ سے زائد لوگ ووٹ ڈال چکے ہیں۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 7.6 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 6.2 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 85.9 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 93 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 90 فیصد ہے۔
کلنٹن کی لیڈ برقرار ہے۔
الیکشن میں ایک ہفتہ باقی ہیں اور اڑھائی کروڑ لوگ ووٹ ڈال چکے ہیں۔
- ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 6.2 فیصد کی لیڈ ہے۔
- 538 کے مطابق کلنٹن کو 4.7 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 75.6 فیصد ہیں
- نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 88 فیصد ہیں
- پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 86 فیصد ہے۔
کلنٹن کی لیڈ کچھ کم ہوئی ہے جس کی بنیادی وجہ گیری جانسن کی سپورٹ میں کمی اور undecided voters کا ٹرمپ کو سپورٹ کرنا ہے۔ کلنٹن کا ووٹ شیئر اتنا ہی ہے جتنا پچھلے ہفتے تھا۔