امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

فواد نے جمعہ کی اذان کا کہا ہے جو اس اجتماع کے لیے مخصوص اجازت کے ساتھ ہی ممکن ہے
ہمارے یہاں‌کے تو مرغ بھی اذان پر اذان دیتے ہین۔
 
او بھائی میرے جواب کا انتظار تو کرلیتے
ہمارا تو مجاہد بھی اذان دیتا ہے۔ ملا کی اذان اور مجاہد کی اذان اور
ابھی مائیکل مور کا سی این این پر بات چیت سن کر ارہا ہوں‌وہ بھی مجاہد کی اذان سن سکا ہے۔ کہہ رہا تھا کہ امریکہ افغانستان میں جیت ہی نہیں سکتا۔ بہتر ہے کہ امریکی افواج جلد از جلد مین لینڈ میں بلالے ورنہ تاریخی عمل تیز ہوجائے گا۔
 

arifkarim

معطل
امریکہ افغانستان میں جنگ "جیتنے" نہیں بلکہ جنگ قائم کرنے گیا ہے تاکہ ہیرؤن، چرس، تیل اور سونے کی کاشت کو مستقل بنایا جا سکے! :)
 

ساجد

محفلین
مائیکل مور بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے۔ یہ صرف مائیکل مور ہی نہیں تاریخ بھی کہتی ہے۔ اور بالکل درست بات ہے کہ تاریخی عمل تو کب کا شروع ہو چکا اب اس میں تیزی آ رہی ہے۔
 
Top