امریکہ میں کورونا وائرس

الف نظامی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 27, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    نیم حکیم...
    نیم ڈاکٹر...
    نیم سائنسداں...
    فل پاگل!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,445
    نیم مُلا کدھر ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    ناروے میں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سارے ایک وفد کی شکل میں ٹرمپ کو دم کرنے گئے ہیں جاسم بھائی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کس بات کا اندازہ زاہد لطیف بھائی ؟ بتایا نہیں آپ نے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کیا باقی سارے ' بزدل ' ہیں جاسم بھیا ۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سعد بھائی اس مراسلے کو میں ' پرمزاح ' کی ریٹنگ دینے کے بعد اس پر غمناک کا تبصرہ
    کرنا ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ ویڈیو کا پیغام سنجیدہ نوعیت کا اور تشویشناک ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 5, 2020
    • متفق متفق × 2
  8. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کیا الف نظامی بھائی ، آپ نے اتنے بولڈ اور کلرڈ لیٹرز میں سوال تو کرلیا مگر جواب نہیں
    دیا !!! معذرت نظامی بھائی، یہ منطق سمجھ نہیں آئی ۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,445
    انہوں نے ربط فراہم کر دیا ہے۔ کلک کر کے پڑھ لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,445
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  11. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ جاسم بھائی ۔ چوک ہوگئی ۔ کیا یہ کوئی دلچسپ خبر ہے ؟
     
    • متفق متفق × 1
  12. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ربط والے صفحے کو میرے ونڈوز کے فائر وال نے بلاک کردیا اس لیے میں دم دباکر واپس
    یہاں بھاگ آیا جاسم بھائی ۔ ٹھیک کیا نا میں نے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    'آپ اندازہ لگائیں'! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ ' کس بات کا ' زاہد بھائی ۔ خدارا کنی مت
    کترایئے اور معمہ حل کیجیے ۔شکریہ
     
    • متفق متفق × 1
  15. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبردست شاہ صاحب ۔
    ہا ہا ہا ہا
     
  16. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سعد بھائی اصل میں اگر ذرا جاہلانہ اور سڑک چھاپ لفظوں میں کہا جائے ناں تو معذرت کے ساتھ
    ' امریکی شوباز لوگ ہیں '۔
     
    • متفق متفق × 2
  17. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا نظامی بھائی کے سیل فون میں اتنا بیلنس جاسم بھائی آپ ڈالیں گے ۔۔۔ ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  19. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یہ بھی درست ہے اور ایک اور عجیب رویہ بھی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کئیر کو کمیونزم کی جانب لے جاتے ہیں، اور کمیونزم کو وہاں وہی حیثیت حاصل ہے جو ہمارے ہاں یہود و ہنود کو، کہ جس شے پر اس کا لیبل لگ گیا، اس کی ہر صورت مخالفت کرنی ہے، خواہ وہ لیبل درست ہو یا نہ ہو۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یاحیرت ، اور ہم یہ سمجھ رہے ہیں یہ نادانی یا برائی صرف ہم پاکستانیوں میں ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر