امریکہ میں جمہوریت؟!

محمدصابر

محفلین
شکریہ عارف بھائی۔ میں تو پہلے سے یہ سمجھتا ہوں کہہ ہر ملک میں ایسا ہی ہوتا ہے قانون مفاد کے تحت چلتا ہے نہ کہ مفاد قانون کے تحت۔
 
arifkarim

معطل
شکریہ عارف بھائی۔ میں تو پہلے سے یہ سمجھتا ہوں کہہ ہر ملک میں ایسا ہی ہوتا ہے قانون مفاد کے تحت چلتا ہے نہ کہ مفاد قانون کے تحت۔

بس جی اسی کا رونا رو رہے ہیں ہر ملک کے عوام۔ بات آسان ہے، حل آسان ، لیکن عمل ناممکن!:(
 
ابو حسان

محفلین
امریکہ میں جمہوریت نہیں ہے تو بھی وہ ہماری جمہوریت سے بہتر کیوں ہیں ۔ کیا ان کے لوگ اپنے ملک سے زیادہ مخلص ہیں یا پھر ہمارے لوگ زیادہ غیر مخلص ۔۔؟
 
خرم

محفلین
امریکہ میں جمہوریت کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو کہ یہ جس فلم کے ابتدائیہ پر یار لوگ خوش ہو رہے ہیں وہ امریکہ میں ہی بنی ہے اور امریکہ میں بکتی بھی ہے۔ لوگ یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اگر ان کرتوتوں پر عمل پیرا ہوئے تو امریکہ کا خواب بکھر جائے گا۔ پاکستانیوں کو تو یہ نہیں پتا کہ پاکستان قائم کیوں‌رہے یا کیوں قائم رہنا چاہئے؟ :)
 
arifkarim

معطل
امریکہ میں جمہوریت کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہو کہ یہ جس فلم کے ابتدائیہ پر یار لوگ خوش ہو رہے ہیں وہ امریکہ میں ہی بنی ہے اور امریکہ میں بکتی بھی ہے۔ لوگ یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اگر ان کرتوتوں پر عمل پیرا ہوئے تو امریکہ کا خواب بکھر جائے گا۔ پاکستانیوں کو تو یہ نہیں پتا کہ پاکستان قائم کیوں‌رہے یا کیوں قائم رہنا چاہئے؟ :)[/quote]

واہ جی واہ، خوب کہا!
 
شمشاد

لائبریرین
امریکہ میں جمہوریت نہیں ہے تو بھی وہ ہماری جمہوریت سے بہتر کیوں ہیں ۔ کیا ان کے لوگ اپنے ملک سے زیادہ مخلص ہیں یا پھر ہمارے لوگ زیادہ غیر مخلص ۔۔؟

ہم اپنے ملک سے غیر مخلص ہیں۔

حسن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
 
Top