امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

سویدا

محفلین
یہ تو عام سی بات ہے امریکہ یا اس کی پالیسیوں‌پر جب تنقید کی جاتی ہے تو اس سے مراد ہرہرامریکی فرد نہیں ہوتا
کیا اب اس بات کی بھی وضاحت کی ضرورت ہے
 
Top