امام مسجد کے حوالے سے کتب کی تلاش

جاسمن نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 11, 2017

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محترم محفیلن اردو محفل!
    السلام علیکم۔
    امام مسجد کے حوالے سے انگریزی میں کتب، آرٹیکل ،مضامین وغیرہ کے سلسلہ میں مدد کی درخواست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. Mehmal

    Mehmal محفلین

    مراسلے:
    51
    موڈ:
    Breezy
    سلام، سب سے پہلے قران پاک کی تفسیر ھونی چاہیے،سیرت نبی پر کتاب ھو نی چاہیے اس کے علاوہ فقہ کے مطابق شریت کی کتابیں ھونی چاہے اس کے علاوہ دعاوں کی کتابیں ھوں اس کے علاوہ کیسی قابل علماہ سے رابطہ کرلیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    "مسائلِ امامت" مصنفہ مولانا رفعت قاسمی صاحب ۔ اچھی کتاب ہے اور پی ڈی ایف بھی دستیاب ہے۔ مگر اردو میں ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    مجھے امامت کے مسائل وغیرہ سے متعلق نہیں بلکہ امام کی زندگی، مسائل، آراء وغیرہ پہ میٹیریل چاہیے۔ خاص طور پہ اگر نیٹ پہ نہ ہو۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اماموں کی زندگی اور مسائل پر شاید میٹیریل ملنا مشکل ہو۔ اس سلسلے میں میری رائے ہے کہ آپ اپنی رائے کے مطابق سوالنامہ تیار کرلیں اور متفرق ائمہ سے ان کے جوابات لے لیں۔
    "آراء" کی سمجھ نہیں آئی کہ اس سے کیا مراد ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آئمہ مساجد کی مختلف دنیاوی امور سے متعلق رائے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر