مبارکباد امام علی علیہ السّلام کا یوم ولادت مبارک

فاخر رضا

محفلین
تمام عالم اسلام کو
جشن ولادت باسعادت مولود کعبہ، فاتح خیبر، امام المتقین، شیر خدا، ولی خدا، نائب رسول، جانشین رسول ص، فرزند ابوطالب ع، وارث الانبیاء، اسداللہ یداللہ، عین اللہ، وصی رسول، مشکل کشاء، حیدر کرار، ابوتراب، مظھرالعجائب، ، امام ال اولیاء، لساناللہ، ، نفس رسول ص، فاروق اعظم، صدیق اکبر، ابو الائماء، علی المرتضی مولاء کائنات امام علی علیہ السلام مبارک۔
 

سیما علی

لائبریرین
برسوں کے انتظار کا کیسا صلہ دیا
سارے جہاں کا سر میری جانب جھکا دیا
تیرہ رجب کو بولا علی ع سے خدا کا گھر
قبلہ مجھے تو آپ نے کعبہ بنا دیا
 
Top