سلیمان اشرف
محفلین
السلام علیکم !
تمام دوستوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہیے۔ میں اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں۔ اور تمام احباب اپنے مشوروں سے نوازیں کہ میں کونسی فلائیٹ میں سفر کروں؟
EMIRATES
777-300ER
777-300
تمام دوستوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہیے۔ میں اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں۔ اور تمام احباب اپنے مشوروں سے نوازیں کہ میں کونسی فلائیٹ میں سفر کروں؟
EMIRATES
777-300ER
777-300
، پاکستان جانے کے لیے فلائیٹ ڈھونڈ رہا تھا، خیر جہاں تک سروس کا تعلق ہے تو وہ تو ایک ایئر لائین کی سب جہازوں میں ایک سی ہی ہوتی ہے [Standard Service]، سروس کا فرق صرف کلاس کی بنیاد پر ہوتا ہے۔