الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
فوکس کے مسائل درپیش ہیں! 🙈
images
 

یاز

محفلین
یہ نہ ہو کہ بھائی بہانے سے لیٹے ہی رہیں اور صبح سک لیو دے کر چھٹی کر لیں۔ ایک دفعہ کسی طرح ہاں تو بلوائیں نا، مقابل بہتیرے!
محمداحمد بھائی، ہم بیلٹ پیپر چھپوانے لگے ہیں۔ آپ کی جانب سے میں "ولی" کے طور پہ ہاں کر دوں تو امید ہے کہ معترض نہ ہوں گے 🫣۔
 

اے خان

محفلین
یاز کی طرف سے ہم آزما لیں خان بھیا۔۔۔۔
جائیں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار کر آئیں اپنے منہ پر۔ تا کہ آنکھیں کھلیں آپ کی۔
یاز کی طرف سے ہم آزما لیں خان بھیا۔۔۔۔
جائیں ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار کر آئیں اپنے منہ پر۔ تا کہ آنکھیں کھلیں آپ کی۔
بے فکر رہیں اب نیند کہاں
 
Top