الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
یہ جو کبھی سر کی بولی لگ رہی ہے کبھی انگلیاں کٹ رہی ہیں، شبھ شبھ بولیں فلو۔
دکھائیں جو کسی کا ایک قطرہ خون بھی بہا ہو۔۔۔

ایویں ساڈی گردن پتلی نہ سمجھ کے شکنجے وچ پھنساؤ
ارے، برا لگا تو معذرت۔ ہم تو کہہ رہے تھے خونخوار مذاق ہیں بھئی اہنسا والوں کے لیے۔
مزید کیفی اعظمی یاد آ رہے

یہاں تو چلتی ہیں چھریاں زبان سے پہلے
یہ میر انیس کی، آتش کی گفتگو تو نہیں

تم اس کا رکھ لو کوئی اور نام موزوں سا
کیا ہے خون سے جو تم نے، وضو تو نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مزید کیفی اعظمی یاد آ رہے

یہاں تو چلتی ہیں چھریاں زبان سے پہلے
یہ میر انیس کی، آتش کی گفتگو تو نہیں

تم اس کا رکھ لو کوئی اور نام موزوں سا
کیا ہے خون سے جو تم نے، وضو تو نہیں
واہ واہ۔۔۔ زبردست
 
Top