گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں لیکن ووٹرز کا جذبہ امیدواروں کے موجود ہونے سے بلند رہتا ہے ۔یہاں ووٹر کے حاضر رہنے کا مقام تھا نا۔ یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب کو تو سب عشروں سے جانتے ہی ہیں!
پر سانوں کی۔
سب مجاق مجاق ہی میں جیت گئے اور اساں کیوں ٹینشناں لینیاں۔
سانوں کی۔