الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں ووٹر کے حاضر رہنے کا مقام تھا نا۔ یاز صاحب اور عرفان سعید صاحب کو تو سب عشروں سے جانتے ہی ہیں!
ہاں لیکن ووٹرز کا جذبہ امیدواروں کے موجود ہونے سے بلند رہتا ہے ۔
پر سانوں کی۔
سب مجاق مجاق ہی میں جیت گئے اور اساں کیوں ٹینشناں لینیاں۔
سانوں کی۔
 
یاز

محفلین
کوئی ایک وولنٹئیر ہاتھ کھڑا کرے، پھر اس کی ٹکر کا مخالف امیدوار تو ڈھونڈ ہی نکالیں گے!
سیما جی بمقابلہ گل صاحبہ ۔۔۔ سب سے عمدہ میچ رہے گا۔ دونوں ایکٹو بھی ہیں اور عوام و خواص سے گھل مل جانے میں مہارت بھی۔ نیز ذہین و دوراندیشی کا وسیع تجربہ بھی۔
 
یاز

محفلین
جرعہ بہ جرعہ کو لمحہ بہ لمحہ بھی لکھا جا سکتا ہے کیا؟
نہیں۔ لمحہ بہ لمحہ میں تسلسل یعنی کانٹی نیوٹی پائی جاتی ہے، جرعہ بہ جرعہ میں لائف پیکٹس۔
مختصر یہ کہ اگر منتظمین نے ویک اینڈ یا اپنے شام/رات کے اوقات میں سامان نہ لپیٹا تو ایک ہفتہ یا کم از کم ایک دن مزید ملنے کا امکان وغیرہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما جی بمقابلہ گل صاحبہ ۔۔۔ سب سے عمدہ میچ رہے گا۔ دونوں ایکٹو بھی ہیں اور عوام و خواص سے گھل مل جانے میں مہارت بھی۔ نیز ذہین و دوراندیشی کا وسیع تجربہ بھی۔
ناں جی۔۔۔۔ ساڈی تے ساڈا اپنا دل نئیں سندا۔ اوہنے کہنا اپنا ووٹ وی دے چھڈ اپنی پیاری آپا نوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں۔ لمحہ بہ لمحہ میں تسلسل یعنی کانٹی نیوٹی پائی جاتی ہے، جرعہ بہ جرعہ میں لائف پیکٹس۔
مختصر یہ کہ اگر منتظمین نے ویک اینڈ یا اپنے شام/رات کے اوقات میں سامان نہ لپیٹا تو ایک ہفتہ یا کم از کم ایک دن مزید ملنے کا امکان وغیرہ
لمحہ بہ لمحہ یعنی ہر لمحے
جرعہ بہ جرعہ یعنی قطرہ قطرہ ٹپک کے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top