الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ لیں دوربین ایز آ گفٹ۔ تاج ہم نے آپ کو حلقے میں مقبولیت کا پہنایا۔ زبان زد عام ہے آپ کی دوراندیشی و ہردلعزیز وغیرہ ہونا۔
اس دور اندیش دور بین کو چیک کیجئیے ۔۔۔ پاکستان سے یہاں تک ہرا ہرا نظر آتا ہے کیا؟
 
Top