شکریہ بھائییاز صاحب! مبارک ہو!![]()
تصویر کا کتنا وزن ہو گا بھلا۔۔۔تولے میں وزن چھوٹی چیزوں کا ہوتا ہے۔
ایہہ دور اندیشی دا کہڑا تاج ہوندا وئی۔۔۔۔ کوئی دوربین پہنائیے گلے میں علامتی طور پر
شکریہ بھائی
مبارک تو الیکشن ٹیم کی بنتی ہے
مریم افتخار
سیما علی
اے خان
عبدالقیوم چوہدری
اور دیگر احباب
ٹیرا بائٹس سمجھو۔تصویر کا کتنا وزن ہو گا بھلا۔۔۔
بڑی نوازش ۔ اس تاج کو پہن کے تاج محل یا تاج ریسٹورنٹ جانا چاہیے ۔
سب ٹیم ممبران کو بہت بہت مبارک!شکریہ بھائی
مبارک تو الیکشن ٹیم کی بنتی ہے
مریم افتخار
سیما علی
اے خان
عبدالقیوم چوہدری
اور دیگر احباب
پھر جیبیں بھی بھرنی ہیں یا ابھی نندن کر دیں۔میرے پاکستانیو!
کھانے اور مٹھائی پر ایسے ٹوٹ پڑو جیسے فوجیں دشمن پر حملہ کرتی ہیں!!!
بہت شکریہ گل جیمبارک ہو
اساں نئیں منناٹیرا بائٹس سمجھو۔
شکر اے کہ اسی دوووووووووووووور آں۔ پکوڑیاں دی پلیٹ سامنے رکھ کے ۔ رات دے ساڑھے یاراں وجے۔میرے پاکستانیو!
کھانے اور مٹھائی پر ایسے ٹوٹ پڑو جیسے فوجیں دشمن پر حملہ کرتی ہیں!!!
جی کوئی گل نئیں جیبہت شکریہ گل جی
کھٹے وٹے ہیں نا!سیاست چھوڑ دی ہم نے
ان کی دلچسپی ون بائٹ (پیسٹری وغیرہ) میںٹیرا بائٹس سمجھو۔
ہیں جی۔۔۔۔ ابھی سے بیچنے کی بات۔۔۔ ایک بار پہن کر تو دیکھ لیتے۔بڑی نوازش ۔ اس تاج کو بیچ نہ دیں؟ اچھا نرخ لگے گا