الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

لاریب مرزا

محفلین
تین تو پہلے ہی ہو چکیں۔
اب جرمنی سے چوتھی بات بھی یاد آیا کرے گی۔
😎😏
جی، جرمنی کے شہر راولپنڈی میں!
برلن کے ملک پاکستان میں کیوں نہیں!
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!! :)
 

یاز

محفلین
کہیڑا اک؟

مینوں اک سوادی لگے

میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
]
بس کر دو بھئی۔۔ اکو اک کر دتا جے۔
اب آک سے لکیریں نکلوانی ہیں کیا؟
 

یاز

محفلین
جی جی وہی تو۔
ٹائم زون تو ملکِ جیم کا ہی ہے۔
برلن کے ملک پاکستان میں کیوں نہیں!
ویسے ملکِ جیم کی اصطلاح کا اوریجن یہ رہا:

آحتواء سازد نصاریٰ را فلک در جنگ جیم
نکبت و ادبا را ایشاں رانشاں پیدا شود
ترجمہ: آسمان جنگ جیم (یعنی جرمن کی جنگ) میں عیسائیوں کو مبتلا کر دے گا اور ان کے لئے تباہی و بربادی کا نشان ظاہر ہو گا۔
وقت کہ جنگ جاپاں با چین افتاباں شد
نصرانیاں بہ پیکار آیند باہمانہ
ترجمہ: جس وقت جاپان کی جنگ چین کے ساتھ واقع ہو گی، عیسائی آپس میں لڑائی کریں گے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
دراصل جرمنی کا نام سنتے ہم سوچ رہے تھے کہ ہمارے تیسرے نمبر والے بھائی چونکہ جرمنی میں رہائش پذیر ہیں. تو محفل بند ہونے سے پہلے ہم ان کو اردو محفل جوائن کرنے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی ایک محفلین سے ملاقات کا مشورہ بھی دے دیتے ہیں. :-P
 
دراصل جرمنی کا نام سنتے ہم سوچ رہے تھے کہ ہمارے تیسرے نمبر والے بھائی چونکہ جرمنی میں رہائش پذیر ہیں. تو محفل بند ہونے سے پہلے ہم ان کو اردو محفل جوائن کرنے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی ایک محفلین سے ملاقات کا مشورہ بھی دے دیتے ہیں. :-P
تو کیوں نہ ان کی نبیل بھائی سے ملاقات کروا دیں؟ ویسے شاکر بھائی (دوست) بھی غالبا جرمنی میں ہیں اور عرفان سعید صاحب ایکس - جرمن ہیں! 😁
 
Top