الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
ہمیں بھی یاد کروائیں!!!
وہی کہ ایک شخص ایک بچے کو ساتھ لے کر باربر شاپ آیا۔ پہلے اپنے بال کٹوائے اور دیگر بہت سی سروسز (ہیئر کلر، فیشل وغیرہ) سے بھی استفادہ کیا۔ پھر بچے کو ہیئر کٹ کے لئے چیئر پہ بٹھایا اور خود سگریٹ سلگاتا باہر نکل گیا۔
بچے کی ہیئر کٹ کرنے کے بعد باربر نے بچے سے پوچھا کہ تمہارے ابا کہاں ہیں۔
بچے نے جواب دیا: سعودی عرب
حجام نے پوچھا کہ یہ کون تھے۔
بچہ بولا کہ میں تو انہیں نہیں جانتا۔ گلی میں کھیل رہا تھا کہ انہوں نے کہا آؤ بیٹا تمہاری ہیئر کٹ فری میں کروا دیتا ہوں۔
 

عرفان سعید

محفلین
مجھے کچھ غیر متوقع صورتِ حال پیش آگئی، جس کے باعث پولنگ اسٹیشن سے دور ہونا پڑا۔
اب پچھلے 45 صفحات میں جائزہ لینا ہو گا کہ
ہمارے شاہینوں نے کہاں تک پرواز کی!
بس ووٹس دیکھیں، صفحات پڑھنے کو رہنے دیں کہ یہاں زیادہ تر ادھر ادھر کی باتیں ہوئی ہیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاہین پرواز سے "اَک" کر گرتا پایا گیا۔
کہیڑا اک؟

مینوں اک سوادی لگے

میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
]
 
کہیڑا اک؟

مینوں اک سوادی لگے

میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
]
یعنی کوڑا اک؟
 
Top