محمداحمد
لائبریرین
تو کیا یہ بہتر نہ رہتا ہے کہ ہم دور اندیشی کے بجائے دوری پر ہی انتخاب رکھ لیتے۔آف کورس، چچا گوگل جرمنی کو 5297 کلومیٹر پر بتا رہے ہیں جب کہ فن لینڈ 2695 کلومیٹر لے کر دوسرے نمبر پر رہا!![]()

تو کیا یہ بہتر نہ رہتا ہے کہ ہم دور اندیشی کے بجائے دوری پر ہی انتخاب رکھ لیتے۔آف کورس، چچا گوگل جرمنی کو 5297 کلومیٹر پر بتا رہے ہیں جب کہ فن لینڈ 2695 کلومیٹر لے کر دوسرے نمبر پر رہا!![]()
ہاں جی، یہ اصل میں ووٹر کی دور کی نظر کا امتحان تھا!تو کیا یہ بہتر نہ رہتا ہے کہ ہم دور اندیشی کے بجائے دوری پر ہی انتخاب رکھ لیتے۔![]()
کوئی ثابت کردے کہ نہیں ہیں!!!یاز جرمنی میں رہائش پذیر ہیں کیا؟
وہی کہ ایک شخص ایک بچے کو ساتھ لے کر باربر شاپ آیا۔ پہلے اپنے بال کٹوائے اور دیگر بہت سی سروسز (ہیئر کلر، فیشل وغیرہ) سے بھی استفادہ کیا۔ پھر بچے کو ہیئر کٹ کے لئے چیئر پہ بٹھایا اور خود سگریٹ سلگاتا باہر نکل گیا۔ہمیں بھی یاد کروائیں!!!
لے دَس۔یعنی گُلِ یاسمیں عرفان بھائی کی کمپین چلا رہی ہیں؟
جی جی وہی تو۔کوئی ثابت کردے کہ نہیں ہیں!!!![]()
مجھے کچھ غیر متوقع صورتِ حال پیش آگئی، جس کے باعث پولنگ اسٹیشن سے دور ہونا پڑا۔17: 15 ہوگئے ووٹ!
عرفان سعید صاحب اپنا ووٹ کاسٹ کر لیں آج سیکنڈ لاسٹ ڈے ہے۔
بس ووٹس دیکھیں، صفحات پڑھنے کو رہنے دیں کہ یہاں زیادہ تر ادھر ادھر کی باتیں ہوئی ہیں!مجھے کچھ غیر متوقع صورتِ حال پیش آگئی، جس کے باعث پولنگ اسٹیشن سے دور ہونا پڑا۔
اب پچھلے 45 صفحات میں جائزہ لینا ہو گا کہ
ہمارے شاہینوں نے کہاں تک پرواز کی!
تو پھر آپ ہی ثابت کر دیں؟کوئی ثابت کردے کہ نہیں ہیں!!!![]()
جاسم محمد ہوتے تو میرے ووٹوں کی گنتی کو کوئی چھو بھی نہیں سکتا تھا!بس ووٹس دیکھیں، صفحات پڑھنے کو رہنے دیں کہ یہاں زیادہ تر ادھر ادھر کی باتیں ہوئی ہیں!
شاہین پرواز سے "اَک" کر گرتا پایا گیا۔اب پچھلے 45 صفحات میں جائزہ لینا ہو گا کہ
ہمارے شاہینوں نے کہاں تک پرواز کی!
جی، جرمنی کے شہر راولپنڈی میں!یاز جرمنی میں رہائش پذیر ہیں کیا؟
کیڑے کتابوں پر رینگ کر تھک جاتے ہیں، شاہین پرواز سے نہیں تھکتا!شاہین پرواز سے "اَک" کر گرتا پایا گیا۔
ظفری صاحب کی تھیوری ہے!تو پھر آپ ہی ثابت کر دیں؟![]()
راول برگ کہہ لیںجی، جرمنی کے شہر راولپنڈی میں!
کہیڑا اک؟شاہین پرواز سے "اَک" کر گرتا پایا گیا۔
برلن کے ملک پاکستان میں کیوں نہیں!جی، جرمنی کے شہر راولپنڈی میں!
یعنی کوڑا اک؟کہیڑا اک؟
مینوں اک سوادی لگے
میری اتھری آس تے سوں گئی
رات ہٹکورے بھردی
اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی
پالے دے وِچ ٹھردی
ٹِیساں والی لہر نے کیتے
پھُلاں دے رنگ بگے
نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
]