گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تب خان بھیا اس بات سے بے خبر تھے کہ چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے۔نا۔۔۔ اس وقت تو شادی کے بعد والا ماحول بیان کر کر کر کر کر کر کے مراسلے ٹھوکا کرتے تھے۔ اور ق۔ م والے پاپی کہتے تھے خان صاحب ابھی بھی وقت ہے ۔۔۔۔ بچ جائیں۔