یاز
محفلین
مطلب اب بس کچھ منٹ باقی رہ گئے ہیں۔ محفل کے
کچھ منٹ تو یقیناً نہیں رہ گئے۔ لیکن یوں جانیں کہ اس کے بعد کی محفلانہ زندگی بس بونس پہ ہے۔اندازہ ہی ہے ورنہ صوراسرفیل کس کےعلم میں ہے!
مطلب اب بس کچھ منٹ باقی رہ گئے ہیں۔ محفل کے
کچھ منٹ تو یقیناً نہیں رہ گئے۔ لیکن یوں جانیں کہ اس کے بعد کی محفلانہ زندگی بس بونس پہ ہے۔اندازہ ہی ہے ورنہ صوراسرفیل کس کےعلم میں ہے!
اندازہ ہی ہے ورنہ صوراسرفیل کس کےعلم میں ہے!
اچھی بات ہے کہ علم نہیںکونسے رنگ والی تاریں کاٹنا ہوتی ہیں؟
مطلب آخری منٹ بھی نچور سکتے ہیں ۔کچھ منٹ تو یقیناً نہیں رہ گئے۔ لیکن یوں جانیں کہ اس کے بعد کی محفلانہ زندگی بس بونس پہ ہے۔
انہوں نے ساری تاریں کاٹ دینی ہیں۔ وقت سے پہلے ہی ٹھاہ وج جانی ہے پھر۔اچھی بات ہے کہ علم نہیں
ویسے کاٹنے کے لیئے آپ گُل یاسمین کو بلا لیں۔
نہیں نہیں آپ بس تاروں کے پاس شہد والی مکھیاں چھوڑ دیں۔انہوں نے ساری تاریں کاٹ دینی ہیں۔ وقت سے پہلے ہی ٹھاہ وج جانی ہے پھر۔
اتنی صاف تصویر پر تو بم تو پھٹ جائے گا۔
جتھے پُلس پے جائے، اوتھے کجھ وی ہو سکدا اے۔دیکھیں اب محفل کی الیکشن میں بھی بم ڈسپوزل اسکواڈ آگیا ہے ۔
اے تے تسی سولہ آنے نہیں نہیں بتی آنے دی گل کیتی اے۔جتھے پُلس پے جائے، اوتھے کجھ وی ہو سکدا اے۔
پلساں نئیں ہور وی بڑے ادارے نیںجتھے پُلس پے جائے، اوتھے کجھ وی ہو سکدا اے۔
مطبل گل وڈ گئی اے۔پلساں نئیں ہور وی بڑے ادارے نیں
![]()
تسی رزلٹ کڈو۔ ووٹ پیندے رہن گے۔![]()
تسیں سوہنیو ووٹ پاؤ ۔ رزلٹ آپے آندا رہے گا ۔ فارم 47 - 45 بڑے