الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
انتخابی نشان تو شاہین ہے لیکن میں نے بھی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا کہٰ حقیقت آشکارا نہ ہو جائے!
:)
آٹھ اور سات میں ایک کا فرق ہے۔ ووٹ ڈالیں گے تو ٹکر کا مقابلہ شروع ہوگا نا!
 
ایک وار ہی تو کرنا ہے
کسی انتہائی ظالم و جابر پر بھی اگر کرنا ہو، تو بہت زیادہ خود کو تیا رکرنا پڑے گا۔ یہاں تو سوال ہی نہ پیدا ہووے۔ اتنی مشکل سے واپس لائے ہیں یہ محفلی خزانہ وغیرہ، اب تو ہم ان کو لائف پروٹیکشن وغیرہ دیویں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ووٹروں کے رویے سے عیاں ہو رہا ہے کہ وہ جلد بازی میں کیے گئے فیصلوں پر پچھتا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ ووٹروں کو ایک نظرِ ثانی کا موقع دے کر ہماری کلین سویپ کی راہ ہموار کرے!
ایک بار تو ووٹ بدلنے کا آپشن ہونا چاہئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انتخابی نشان تو شاہین ہے لیکن میں نے بھی کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا کہٰ حقیقت آشکارا نہ ہو جائے!
:)
بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کی ہوتیں تو کوئی بات بھی تھی۔ اب کتاب کو سامنے دیکھ کر آنکھیں بند کرنے میں بھلا کون سی دور اندیشی ہے عرفان بھیا۔
میکوں بھی شش و پنج میں ڈال دیا۔
 
Top