الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
جگ بیتی کہیے مگر یہاں جگ نہ تو وہ والا ہے جو محمداحمد بھائی کی لڑی میں آزاد تھا، نہ یہ وہ جگ ہے کہ سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں۔۔۔۔چاندنی راتیں!

یہ وہ جگ ہے: بونس کے لشکارے، جگ مگ کپڑے سارے!
لسی دا جگ والا جگ کیوں فراموش است!
 

ماہی احمد

لائبریرین
واقعی ماہی؟ 🥹🥹🥹
آئی کانٹ بیلیو۔۔۔آپ آگئی ہیں!!!
کیسی ہیں؟؟؟
الحمدللہ
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک۔۔۔۔
مصروفیات اتنی زیادہ ہیں میں آنے کا سوچتی تھی پھر بھول جاتی تھی۔۔۔۔ محفل تو ہر دم یاد رہی ابھی کل پرسوں ہی ایک جگہ محفل کا ذکر کیا۔۔۔۔ مگر بس۔۔۔ کیا کہوں اب۔۔۔
 
الحمدللہ
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک۔۔۔۔
مصروفیات اتنی زیادہ ہیں میں آنے کا سوچتی تھی پھر بھول جاتی تھی۔۔۔۔ محفل تو ہر دم یاد رہی ابھی کل پرسوں ہی ایک جگہ محفل کا ذکر کیا۔۔۔۔ مگر بس۔۔۔ کیا کہوں اب۔۔۔
محفل آخری سانسوں میں ہے، پتہ ہے نا؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
ووٹنگ ہو رہی تھی۔ کل ہی مکمل ہوئی۔ محب علوی صاحب نے اسی کے لیے ٹیگ کیا تھا یہاں

لیکن میں نے جہاں آپ کو ٹیگ کیا تھا وہ بھی دیکھ لیں، اچھااااا!
جو حکم!
محفل آخری سانسوں میں ہے، پتہ ہے نا؟
جی جی معلوم ہے!!! اسی لئیے محمد احمد بھائی کے میسج پر فوراََ یہاں آئی کہ کہیں قصہ تمام تو نہیں ہوگیا کہیں۔۔۔۔ مگر لگتا ہے ابھی ہے کچھ وقت۔۔۔:heehee:
 
Top