جی جی۔اچھا جی، سلیساں مک گئیاں!
کلے۔۔۔ کلے ماسک والا؟کلے اٹھا لائیں شاباش۔
شبھ مہورت آنے والی کیا؟وہ جنتر منتر یاد کرنے گئے ہیں!
آپ کہیں جِگسا والی جِگ تو نہ سمجھ بیٹھے ؟شروع میں تو سمجھا ہیں آیا کہ کون سے جگ کی بات ہو رہی ہے۔![]()
آئی سی، تہانوں سُتا پا کے مڑ گئی۔شبھ مہورت آنے والی کیا؟
سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیںشروع میں تو سمجھا ہیں آیا کہ کون سے جگ کی بات ہو رہی ہے۔![]()
یا پھر نمکین لسی کا جگ جس پہ مکھن کا پیڑا تیر رہا ہو۔آپ کہیں جِگسا والی جِگ نہ سمجھ بیٹھے ؟
آ کے واپس گئی دعا دیندی کہشبھ مہورت آنے والی کیا؟
ٹیبل کی جگہ سر ہوتا تو؟ٹیبل سے بطورِ ہمدردی
شکر اے!!آئی سی، تہانوں سُتا پا کے مڑ گئی۔
واقعی ماہی؟ 🥹🥹🥹پیغام کیا پہنچانا ہے؟؟؟
الحمدللہواقعی ماہی؟ 🥹🥹🥹
آئی کانٹ بیلیو۔۔۔آپ آگئی ہیں!!!
کیسی ہیں؟؟؟
ووٹنگ ہو رہی تھی۔ کل ہی مکمل ہوئی۔ محب علوی صاحب نے اسی کے لیے ٹیگ کیا تھا یہاںپیغام کیا پہنچانا ہے؟؟؟
محفل آخری سانسوں میں ہے، پتہ ہے نا؟الحمدللہ
اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک۔۔۔۔
مصروفیات اتنی زیادہ ہیں میں آنے کا سوچتی تھی پھر بھول جاتی تھی۔۔۔۔ محفل تو ہر دم یاد رہی ابھی کل پرسوں ہی ایک جگہ محفل کا ذکر کیا۔۔۔۔ مگر بس۔۔۔ کیا کہوں اب۔۔۔
جو حکم!ووٹنگ ہو رہی تھی۔ کل ہی مکمل ہوئی۔ محب علوی صاحب نے اسی کے لیے ٹیگ کیا تھا یہاں
لیکن میں نے جہاں آپ کو ٹیگ کیا تھا وہ بھی دیکھ لیں، اچھااااا!
جی جی معلوم ہے!!! اسی لئیے محمد احمد بھائی کے میسج پر فوراََ یہاں آئی کہ کہیں قصہ تمام تو نہیں ہوگیا کہیں۔۔۔۔ مگر لگتا ہے ابھی ہے کچھ وقت۔۔۔محفل آخری سانسوں میں ہے، پتہ ہے نا؟
جی جی۔۔۔ آخری دو گھونٹ آپ نے ہی پلانے ہیں۔کہیں قصہ تمام تو نہیں ہوگیا کہیں۔۔۔۔ مگر لگتا ہے ابھی ہے کچھ وقت۔۔۔![]()
چائے کے نا!!!؟؟؟جی جی۔۔۔ آخری دو گھونٹ آپ نے ہی پلانے ہیں۔
کوشش تو آب زمزم کی ہوتی ہے۔۔۔پر آپ چائے ہی پلا دی جیے گا۔چائے کے نا!!!؟؟؟