الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ناں۔۔۔ سختی سے انکار ۔
خود بنانا تے خود کھانا۔ ہمارے ہمسائے میں ایک ڈینش فیملی ہے۔ انھیں بھی حلیم اور چاول دئیے۔ وہ پسند کرتے ہیں بہت۔
آئی لو اٹ۔ میں خود اپنا وہ ٹائم مس کرتی ہوں صرف خود پکانے اور خود کھانے والا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top