مریم افتخار
محفلین
چھوٹی سی گڑیا سر پر چنریاچنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے
چھوٹے چھوٹے بوٹ
گوٹے والا سوٹ
چھوٹی سی گڑیا سر پر چنریاچنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے
ایک ہی پرچم کے سائے تلے تو ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔آپ کو تو ہر دم نانی یاد رہتی ہے۔
فیر سناؤ۔چھوٹی سی گڑیا سر پر چنریا
چھوٹے چھوٹے بوٹ
گوٹے والا سوٹ
چلیں وڈے وڈے دیشوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیںساڈیاں دیشاں وچ 98 تے ای ہوندا
پھر ان نوجوان بچوں کو بال و پر دےبے پر کی اڑانا کوئی آپ سے سیکھے
یعنی کہ تہاڈے کہن دا مطلب اےایک ہی پرچم کے سائے تلے تو ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔
محفل رنگ کھیلنے لگی کیااے دل کی خلش چل یونہی سہی، چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
چپکے سے سننہیں ۔ چُپکے چُپکے سے ۔ تاکہ کسی دوسرے تک آہ نہ پہنچے۔ اور اس کی واہ بنی رہے
نہیں وہ دو تھیں۔۔۔۔سارا سوال ضائع کرا دیا! 😆پرنانی بھی ایک ہوتی ہے نا!
ایک طرف روٹی کھائی ہو گی یقیناًکیا ہونا۔۔۔ ایک طرف کھائی ہو گی اور ایک طرف کنواں۔
آ گل یاسمیں مل کے کریں آہ و زاریاںنہیں ۔ چُپکے چُپکے سے ۔ تاکہ کسی دوسرے تک آہ نہ پہنچے۔ اور اس کی واہ بنی رہے
باقی جو بچا تھا وہ محب علوی لے گئےاوئے ہوئے۔۔۔ووٹ پڑ گئے بھئی۔ شریکوں کو ووٹ پڑ گئے۔۔۔ ماما میری مورنی کو مور لے گئے۔۔۔۔۔
نہیں چاول تے حلیم۔ایک طرف روٹی کھائی ہو گی یقیناً
گلوں میں رنگ بھرے باد سدا بہار چلے وغیرہ۔۔۔تبھی فقیرانہ آئے اور صدا وغیرہ کر چلے؟
کارخانہ بازار والے کارخانے میںچلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔۔۔۔۔
کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
اس کھیت میں رانی کھیت نہ ہو جائےاس کھیت کے ہر سٹۂ مکئی کو جلا دو!
تو پکار ہائے دال (مسور کی) میں پکاروں ہائے دلآ گل یاسمیں مل کے کریں آہ و زاریاں
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا؟یہ ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے