مریم افتخار
محفلین
آپ کے والا تو ظفری صاحب کہہ رہے تھے پہاڑوں سے نہ مڑا۔۔۔آج کل ہر فریزر میں فقط بکرے کی باقیات ہیں۔
آپ کے والا تو ظفری صاحب کہہ رہے تھے پہاڑوں سے نہ مڑا۔۔۔آج کل ہر فریزر میں فقط بکرے کی باقیات ہیں۔
توبہ ہے لڑکیکبوتری آ کر لے گئی۔ صبح بتاتے ہیں کہ ہوا کیا تھا
اچھا۔ لیکن اپنی یا سامنے والے کی؟یار میں کل ہی پڑھ رہی تھی کہ عورتیں اتنی اپنے آپ کو توپ چیز سمجھنے لگی ہیں کہ آج کل نس ہی نہیں کاٹ رہیں!!!
مجھے لگتا ہے ہر دو نس آج کل محفوظ جا رہی ہے۔ عورتیں کسی حد تک سیلف ورتھ میں آگئی ہیں پچھلی جنریشنز کی نسبت!اچھا۔ لیکن اپنی یا سامنے والے کی؟
اوہ تو ایسے کہیں نا۔ایسے اگر کسی کے کے ساس سسر نہ ہوں!
انٹرمٹنٹ فاسٹنگاس وقت کھانے پینے کی بات نہ کریں۔
نہیں کروشیا۔۔۔ کروشئیے سے کمبل بنا رہے۔مکرامہ بناوت ہو بی بی؟
زعفران چھڑکیں گے!
سونے کا؟ہماری بند گھڑی ، صحیح ٹائم بتا رہی ہے۔
جیہڑا وی اے۔۔۔بس خوشبو آنی چاہیدی اے، کو بہ کو آپے پھیلا لاں گے!مشکبور تو نہیں کہنا تھا نا
اتنی محنت کاہے کرت ہو بابانہیں کروشیا۔۔۔ کروشئیے سے کمبل بنا رہے۔
پاکستان میں نہیں ہیں نا!اتنی محنت کاہے کرت ہو بابا
آسانیاں ہی ڈھونڈتے رہئیے آپ تو۔اور بیسن وغیرہ نہ ملا تو لچ تل لیجئے گا۔
ملکِ جیم میں بھی کچھ ایسا ہی وقوعہ ہے۔ہماری بند گھڑی ، صحیح ٹائم بتا رہی ہے۔
گل یاسمیں یہاں سب یہی کہتے ہیں کہ وڈے پائین باہر ہندے نیں!!!پاکستان میں نہیں ہیں نا!
چاندی جیسی نیند کاسونے کا؟