یاز
محفلین
میر کا تکیہ لائے کوئیمیرا اب ٹک روتے روتے سونے کا دل کر رہا ہے!!!!!
میر کا تکیہ لائے کوئیمیرا اب ٹک روتے روتے سونے کا دل کر رہا ہے!!!!!
ٹھیک ہے ہم آپ کے سرہانے آہستہ بولتے ہیں۔میرا اب ٹک روتے روتے سونے کا دل کر رہا ہے!!!!!
جی آ ، جی آہم سونے جاگنے کے معاملے میں سورج پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا یا مانگیں طے نہیں ہوئیں۔اکلوتے ووٹ کا معاملہ ہے۔ برسوں سینچ سینچ کر رکھا تھا۔
سورج نکلا۔ اس کی ایک کرن La Alma پر پڑی ۔ La Alma نے کروٹ لی اور پھر سو گئیں۔ہم سونے جاگنے کے معاملے میں سورج پر بھروسہ کرتے ہیں۔
لیکن سورج ہم پہ بھروسہ ناہیں کرت۔ہم سونے جاگنے کے معاملے میں سورج پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ہم تو بے غرض ، بے لوث ووٹ دیں گے۔ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا یا مانگیں طے نہیں ہوئیں۔
یہ کیا نوری نت کی بات ہو رہی ہے!!نت تھا بھئی
پھر گھڑی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔لیکن سورج ہم پہ بھروسہ ناہیں کرت۔
اس راز کو سب سے پہلے ظفری صاحب نے جانا ۔
روتے ہوئے آتے ہیں سب ۔۔۔ اور آپ سونے جا رہی ہیںمیرا اب ٹک روتے روتے سونے کا دل کر رہا ہے!!!!!
تیرے وعدے ہی پہ تکیہ کیے بیٹھے ہیں ہممیر کا تکیہ لائے کوئی
پھر تو معاملہ سیدھا اور صاف ہے۔ہم تو بے غرض ، بے لوث ووٹ دیں گے۔
میں آخری اطلاع تک تو میری تھی!ٹھیک ہے ہم آپ کے سرہانے آہستہ بولتے ہیں۔
آپ کو کیسے خبر ہوئی کہ سورج طلوع ہوتا ہے تو ہم سو جاتے ہیں۔ پھر چاند کی کرنیں ہمیں جگاتی ہیں۔سورج نکلا۔ اس کی ایک کرن La Alma پر پڑی ۔ La Alma نے کروٹ لی اور پھر سو گئیں۔
کس کی ؟پھر گھڑی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔
واہ واہ۔۔۔کیا پرواز تخیل ہے۔ مکرر مکرر!سورج نکلا۔ اس کی ایک کرن La Alma پر پڑی ۔ La Alma نے کروٹ لی اور پھر سو گئیں۔
یہاں یہ فکر کہ شب کو پکانا کیا ہےتیرے وعدے ہی پہ تکیہ کیے بیٹھے ہیں ہم
تیرے بیمار کا اب اور ٹھکانہ کیا ہے
ایسا ووٹ ابھی تک بنا ہی نہیں!!!!ہم تو بے غرض ، بے لوث ووٹ دیں گے۔
ہم فقط ذہانت کے ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں۔پھر تو معاملہ سیدھا اور صاف ہے۔
مانگوں سے ویسے باقی لوگوں کو بھی کچھ خیال کے گھوڑے دوڑانے کا موقع مل جائے گا۔
گھڑی بولے تو۔۔ مہورت؟پھر گھڑی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔