گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دوبارہ تو اصلی حالت پہ واپس آ سکتے ناں؟آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سپلیمنٹ ٹرائی کریں۔
اوور ڈوز ہونے کی صورت میں روبوٹک علامات بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
ہمیشہ کے لئے تو روبوٹک علامات کا خدشہ نہیں ناں۔
دوبارہ تو اصلی حالت پہ واپس آ سکتے ناں؟آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سپلیمنٹ ٹرائی کریں۔
اوور ڈوز ہونے کی صورت میں روبوٹک علامات بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
سانوں مبارکاں دیو آ کےووٹاں شوٹاں پا بیٹھے آں
سوچی پئے آں ہن کیہ کریے
اور وہ جو خم لنڈھاتے ہیں جام کے ساتھقوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ
اور بہت زیادہ اوور ڈوز ہونے کی صورت میں خود شناسی (یعنی سیلف اویئر ہونے والی) کی کیفیت بھی آ سکتی ہے۔آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے سپلیمنٹ ٹرائی کریں۔
اوور ڈوز ہونے کی صورت میں روبوٹک علامات بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔
یہ مراسلہ اچھا خاصا الجھاؤ لیے ہوئے ہے۔ووٹ کاسٹ کرتے سوچیے گا ضرورجو جیتا وہ سکندر جو ہارا وہ سکندر کا استاد ،اب آپ محفلین سوچیں محب بھائی تو استاد محترم ہے،
Catch 22یہ مراسلہ اچھا خاصا الجھاؤ لیے ہوئے ہے۔
اگر آرکائیو والوں نے نہ پکڑا تے فیر اسیں تے ہے ای ہے!محفل مراسلوں کی حالیہ رفتار دیکھ کر آرکائیو ڈاٹ کام والے نہ آ جائے کہ بھائی ہولا ہاتھ رکھو۔![]()
![]()
![]()
بلاشبہ۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسی ہی صورتحال ہے۔Catch 22
ہمیں اندیشہ ہے کہ آرکائیو ڈاٹ کام والے کام ہی نہ آ جاویں۔محفل مراسلوں کی حالیہ رفتار دیکھ کر آرکائیو ڈاٹ کام والے نہ آ جائے کہ بھائی ہولا ہاتھ رکھو۔![]()
![]()
![]()
کام آنا تو اچھی بات۔ہمیں اندیشہ ہے کہ آرکائیو ڈاٹ کام والے کام ہی نہ آ جاویں۔
آتے رہیں، ہماری بلا سے وغیرہ وغیرہہمیں اندیشہ ہے کہ آرکائیو ڈاٹ کام والے کام ہی نہ آ جاویں۔
بلا؟آتے رہیں، ہماری بلا سے وغیرہ وغیرہ
چنگا پھنسایا جے۔کام آنا تو اچھی بات۔
دنیا میں ہیں وہی لوگ اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
یہ بلا یقیناً شاہد آفریدی کا بلا ہے، جو کبھی کبھی ہی کام آیاآتے رہیں، ہماری بلا سے وغیرہ وغیرہ
کر بلا، سو ہو بلا
جی جی۔۔۔
دوسری لڑی میں بھی بلا ہے۔ لیکن وہ بلی والا بلا ہے۔ اور آپ والا بلا ، تو ڈرانے والی بلا ہے نا۔جی جی۔۔۔
آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔دوسری لڑی میں بھی بلا ہے۔ لیکن وہ بلی والا بلا ہے۔ اور آپ والا بلا ، تو ڈرانے والی بلا ہے نا۔