الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انصاف کے ہر مجسمے کے دوسرے ہاتھ میں تلوار کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔ارے بھئی ووٹ لینے کے لیے نہیں، قانون کی بالا دستی اور انصاف کی فراہمی کے لیے!
تلوار اگر انصاف کی فراہمی کر پاتی تو لوگ قصائیوں کو اپنے سربراہ بناتے انصاف کے اداروں میں۔ ان کے چھرے، تلواروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
خواتین و حضرات!
دیکھیے گا کہ بچے بچے کو پتہ ہے ووٹ کس نے دیا، کہاں دیا کیسے دیکھنا ہے۔۔۔۔!!!
یہ کتنے گھنٹوں سے ہوا میں تیر چلائے جا رہے ہیں۔۔۔۔ہماری ذہانت کو ان کے مقابلے میں ہی پرکھنا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ووٹ تو صبح ہی دے دیا تھا
 
آپ آنکھیں کھول کر پول کو دیکھتے کیوں نہیں!!!!!!!
وہاں ہر ووٹر کا ریکارڈ درج ہے، سچ میں!!!!!!!!

(خواتین و حضرات، حالے وی؟)
پھر ووٹ کے پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا۔

اس طرح ہوگا الیکشن اور ووٹروں کا ڈھونڈتا تو پھر کون دے گا ووٹ۔
 
Top