لیکن یہ سوال کہ ذہین کون؟ آپ پوچھ رہی ہیں بار بار۔
مجھ پر تو یہ حقیقت آشکار ہے۔۔۔میں تو سوئے ہوؤں کو جگا رہی ہوں کہ ابھی بھی سنبھل جاؤ!
تلوار اگر انصاف کی فراہمی کر پاتی تو لوگ قصائیوں کو اپنے سربراہ بناتے انصاف کے اداروں میں۔ ان کے چھرے، تلواروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔انصاف کے ہر مجسمے کے دوسرے ہاتھ میں تلوار کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔ارے بھئی ووٹ لینے کے لیے نہیں، قانون کی بالا دستی اور انصاف کی فراہمی کے لیے!
آپ آنکھیں کھول کر پول کو دیکھتے کیوں نہیں!!!!!!!ا چھا، سچ سچ بتائیں ووٹ دیا کسے!
میں دل پر جبر کر لوں گا کچھ نہیں کہوں گا۔![]()
دیکھ لو @گل یاسمیںلیکن یہ سوال کہ ذہین کون؟ آپ پوچھ رہی ہیں بار بار۔
اپنا ووٹ دیجئیے اور سب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئیے۔ دل پر جبر اس کے بعد کیجئیے گا۔ا چھا، سچ سچ بتائیں ووٹ دیا کسے!
میں دل پر جبر کر لوں گا کچھ نہیں کہوں گا۔![]()
بہترین @گل یاسمیںتلوار اگر انصاف کی فراہمی کر پاتی تو لوگ قصائیوں کو اپنے سربراہ بناتے انصاف کے اداروں میں۔ ان کے چھرے، تلواروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔
یہ سزا ہم نے آپ کے مخالف کے لیے تجویز کی ہے۔ا چھا، سچ سچ بتائیں ووٹ دیا کسے!
میں دل پر جبر کر لوں گا کچھ نہیں کہوں گا۔![]()
مجھے پول بناتے ہوئے واقعی کوئی آپشن نظر نہ آیا کہ یہ چیز دیکھی نہ جا سکے۔ زیادہ سے زیادہ یہی کر سکتی تھی کہ کسی کو ووٹ دینے سے پہلے نظر نہ آئے اور بعد میں تبدیل نہ کی جا سکے!ووٹ کا تقدس پامال
ہم بے دماغ ہوتے ہوئے بھی اس نکتے کو سمجھ رہے ہیں۔ اور باقی لوگ نہ سمجھیں تو ہم کیا کر سکتے ہیںدیکھ لو @گل یاسمیں
اب بھی کوئی نہ سمجھے تو کیا کرے ہم لوگ!
تلواروں والے قصائی کدھر دیکھے بی بی جان؟تلوار اگر انصاف کی فراہمی کر پاتی تو لوگ قصائیوں کو اپنے سربراہ بناتے انصاف کے اداروں میں۔ ان کے چھرے، تلواروں سے زیادہ تیز ہوتے ہیں۔
کب کے دے چکے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ ساری پارٹی ایک جیسی کیوں ہو؟؟اپنا ووٹ دیجئیے اور سب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئیے۔ دل پر جبر اس کے بعد کیجئیے گا۔
بھولا ہوا سبق جو یاد کروانا تھا۔سکول تھوڑا ہی کم ظلم کرتا تھا "خالی جگہ پر کریں" والے سوالوں سے، کہ آپ بھی وہی کرنے لگیں!
جلدی سے بلائیے اور پوچھئیےباقیوں کا تو نہیں پتہ، محمد احمد سے تو جواب طلبہ ہو گی کہ اپنے ساتھ دو تین اور ووٹ کیوں نہیں ڈلوائے۔
ووٹ تو صبح ہی دے دیا تھاخواتین و حضرات!
دیکھیے گا کہ بچے بچے کو پتہ ہے ووٹ کس نے دیا، کہاں دیا کیسے دیکھنا ہے۔۔۔۔!!!
یہ کتنے گھنٹوں سے ہوا میں تیر چلائے جا رہے ہیں۔۔۔۔ہماری ذہانت کو ان کے مقابلے میں ہی پرکھنا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر ووٹ کے پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا۔آپ آنکھیں کھول کر پول کو دیکھتے کیوں نہیں!!!!!!!
وہاں ہر ووٹر کا ریکارڈ درج ہے، سچ میں!!!!!!!!
(خواتین و حضرات، حالے وی؟)
یہی بات اپنے لیڈر کو بھی سمجھائیں ناووٹ تو صبح ہی دے دیا تھا
ووٹ کو عزت دوتو ووٹ کا تقدس پامال اور ووٹ کو خطرے میں ڈالنے والی بات ہے
دینے والے ووٹ دے چکے۔۔۔ہن گنتی پوری کروپھر ووٹ کے پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا۔
اس طرح ہوگا الیکشن اور ووٹروں کا ڈھونڈتا تو پھر کون دے گا ووٹ۔
اس لیے کہ پول پر جا کر کلک کرنا پڑتا ہے جو بہت ہی مشکل کام ہے۔کب کے دے چکے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ ساری پارٹی ایک جیسی کیوں ہو؟؟