~ الیکشن 2006 ~

آپ کے خیال میں اس محفل کا ہر دل عزیز ممبر کون ہے؟

  • محب علوی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    85
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟

پہلے بتانا تھا کہ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے تاکہ میرے جیسے لوگ محب کو ووٹ دیتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔

امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔

سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔

لو جی ایک ووٹر کو تو اندر کرنا پڑے گا۔ کھلم کھلا فراڈ کا اعتراف کیا ہے اس نے۔
زکریا بھائی یہ کیا؟ فورم پر تو باہر کیا جاتا ہے، یعنی لاگ آؤٹ یا بین۔ نہ کہ اندر :wink:
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
:oops: مجھے لگتا ہے کہ دھاندلی ہو رہی ہے۔ جب میں جیت رہی ہوتی ہوں کوئی آن لائن آ کر مخالف پارٹی کو ووٹ دے جاتا ہے۔ :roll: :lol:
~~

تم نے صرف ایک بار لیڈ لی اور وہ شمیل نے برابر کر دی ، تمہارے خیال میں میری پارٹی خاموش بیٹھی ہے :p

ابھی تو الیکشن شروع ہوا ہے دیکھتی جاؤ کہ ابھی کتنے نشیب و فراز آنے ہیں۔

ابھی تو ڈاک سے ووٹ آنے شروع ہونے ہیں ، ایک جمِ غفیر ہے جسے کھلا پلا کر میں نے اور رضوان‌‌‌ نے‌ تیا‌ر‌ کیا‌ ہے‌ الیکشن ‌کے ‌لیے ‌‌‌اور ‌‌انہیں سب سے آخر میں لانا ہے ہم نے ۔ میں نے اس الیکشن کے لیے ملک گیر دورہ کیا ہوا ہے ، ابھی ووٹران کا سیلاب بلا دیکھنا ہے چشمِ فلک نے :)

~~
جی جی مجھے سب پتہ ہے۔ ابھی جو خاموشی ہے۔ اس کا طوفان بعد میں اٹھے گا۔ ایسے ایسے ووٹرز آئیں گے کہ ہم نے ان کو کبھی دیکھا بھی نہیں ہو گا۔
اور ہمیں اتنی محنت کرنی ہی نہیں پڑے گی کہ ڈاک سے ووٹ منگوانے پڑیں۔ اور ویسے بھی ہمیں مانگنے کی عادت نہیں ہے۔ وہ کوئی اور ہی لوگ ہوتے ہیں جو مانگتے ہیں۔ :)
~~
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔

امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔

سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔

لو جی ایک ووٹر کو تو اندر کرنا پڑے گا۔ کھلم کھلا فراڈ کا اعتراف کیا ہے اس نے۔
زکریا بھائی یہ کیا؟ فورم پر تو باہر کیا جاتا ہے، یعنی لاگ آؤٹ یا بین۔ نہ کہ اندر :wink:
بےبی ہاتھی

پچھلے الیکشن کمشن نے جو تھانہ بنایا تھا وہاں حوالات بھی ہے۔ اس میں نہ ڈال دیں؟
 
زکریا بھائی : میرے پہلے والے بیان پر یقین نہ کیا جائے ۔ وہ بیان میں نے نیم مدہوشی کے عالم میں دیا تھا ۔ یہ Shameel میں نہیں ہوں ۔ یہ میری پرچھائی ہے ۔جو آج ایسے آہم موقع پر آ گئی ۔ اتنے دن محفل سے دور رہنے کے بعد ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء الیکشن تھوڑے سے دیر سے بند کریں۔ فرزانہ کے آنے کا مجھے انتظار ہے اور بہت سی امیدیں بھی وابستہ ہیں۔ میں‌ نے ان سے وعدہ لے رکھا ہے کافی سارے ووٹوں کا۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
:oops: مجھے لگتا ہے کہ دھاندلی ہو رہی ہے۔ جب میں جیت رہی ہوتی ہوں کوئی آن لائن آ کر مخالف پارٹی کو ووٹ دے جاتا ہے۔ :roll: :lol:
~~

تم نے صرف ایک بار لیڈ لی اور وہ شمیل نے برابر کر دی ، تمہارے خیال میں میری پارٹی خاموش بیٹھی ہے :p

ابھی تو الیکشن شروع ہوا ہے دیکھتی جاؤ کہ ابھی کتنے نشیب و فراز آنے ہیں۔

ابھی تو ڈاک سے ووٹ آنے شروع ہونے ہیں ، ایک جمِ غفیر ہے جسے کھلا پلا کر میں نے اور رضوان‌‌‌ نے‌ تیا‌ر‌ کیا‌ ہے‌ الیکشن ‌کے ‌لیے ‌‌‌اور ‌‌انہیں سب سے آخر میں لانا ہے ہم نے ۔ میں نے اس الیکشن کے لیے ملک گیر دورہ کیا ہوا ہے ، ابھی ووٹران کا سیلاب بلا دیکھنا ہے چشمِ فلک نے :)
توبہ توبہ محب بھائی، آپ کی پارٹی کہاں‌خاموش بیٹھتی ہے۔ وہ تو بیچاری ادھر ادھر لڑھکتی پھر رہی ہے :D اور شور مفتا
بےبی ہاتھی

یہ تو پتہ چلے گا جیسے جیسے الیکشن آگے بڑھے گا ، لڑھکنا اور کھسکنا بھی سمجھ آجائے گا تمہیں اور شور تو ابھی تم نے سنا ہی نہیں :D
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آج اچھی نیند آئے گی مجھے ۔ دنوں امیدواروں سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا میں نے ۔

امید ہے سسٹر ماوراء اور محب بھائی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گے ۔ مجھے تو دونوں امیدوار پیارے ہیں ۔

سسٹرماوراء اور محب بھائی ۔ میں نے آج دونوں ووٹ استعمال کیئے ہیں ۔

لو جی ایک ووٹر کو تو اندر کرنا پڑے گا۔ کھلم کھلا فراڈ کا اعتراف کیا ہے اس نے۔
زکریا بھائی یہ کیا؟ فورم پر تو باہر کیا جاتا ہے، یعنی لاگ آؤٹ یا بین۔ نہ کہ اندر :wink:
بےبی ہاتھی

پچھلے الیکشن کمشن نے جو تھانہ بنایا تھا وہاں حوالات بھی ہے۔ اس میں نہ ڈال دیں؟
لیں، وہاں تو خود الیکشن کمیشن بند ہے۔ :(
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
:oops: مجھے لگتا ہے کہ دھاندلی ہو رہی ہے۔ جب میں جیت رہی ہوتی ہوں کوئی آن لائن آ کر مخالف پارٹی کو ووٹ دے جاتا ہے۔ :roll: :lol:
~~

تم نے صرف ایک بار لیڈ لی اور وہ شمیل نے برابر کر دی ، تمہارے خیال میں میری پارٹی خاموش بیٹھی ہے :p

ابھی تو الیکشن شروع ہوا ہے دیکھتی جاؤ کہ ابھی کتنے نشیب و فراز آنے ہیں۔

ابھی تو ڈاک سے ووٹ آنے شروع ہونے ہیں ، ایک جمِ غفیر ہے جسے کھلا پلا کر میں نے اور رضوان‌‌‌ نے‌ تیا‌ر‌ کیا‌ ہے‌ الیکشن ‌کے ‌لیے ‌‌‌اور ‌‌انہیں سب سے آخر میں لانا ہے ہم نے ۔ میں نے اس الیکشن کے لیے ملک گیر دورہ کیا ہوا ہے ، ابھی ووٹران کا سیلاب بلا دیکھنا ہے چشمِ فلک نے :)
توبہ توبہ محب بھائی، آپ کی پارٹی کہاں‌خاموش بیٹھتی ہے۔ وہ تو بیچاری ادھر ادھر لڑھکتی پھر رہی ہے :D اور شور مفتا
بےبی ہاتھی

یہ تو پتہ چلے گا جیسے جیسے الیکشن آگے بڑھے گا ، لڑھکنا اور کھسکنا بھی سمجھ آجائے گا تمہیں اور شور تو ابھی تم نے سنا ہی نہیں :D
آپ کی موجودگی سے ہی پتہ چلا جاتا ہے کہ شور کس بلا کا نام ہے۔ آپ کو سننے کے بعد ہی میں ائیر شو بغیر ائیر پلگز کے دیکھنے کے قابل ہوا ہوں۔ :D
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ہاہاہاہاہا

گہما گہمی ہو رہی ہے اور منصور میں ابھی محفل کے ووٹران سے ہی ووٹ ڈلوا رہا ہوں ورنہ عظمی اور شمیل نے تو دو ووٹ‌ دیے ہیں یہاں ووٹروں کی لائنیں لگ جائیں گی :wink:
میرےپاس تو ایک ہی محترمہ ہیں۔ جن سے میں ووٹ ڈلوا سکتا ہوں۔ ورنہ ایسی بات ہے تو پھر دیکھ لیں۔ دو تین سو تو صرف میرے سٹوڈنٹس ایسے اکٹھے ہو جائیں گے۔۔۔
بےبی ہاتھی

الیکشن کا بنیادی مقصد ہی ممبران کو لانا ہے اگر کوئی فورم پر کچھ دیر آنے کا کہے تو لے آؤ :)
~~
:oops: یہ کہیں طے نہیں ہوا تھا کہ الیکشن کا مقصد ممبرز کو لانا ہے۔ بلکہ ممبرز کی تعداد کم از کم 10 ہونی چاہیئے تھی۔ یہ کھلم کھلی بے ایمانی ہے۔ huh
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
لوگوں سے کچھ ہو سکتا ہوتا تو ووٹ محب کو کیوں دیتے؟ پاکستانی بھائی، ایک درخواست، کہ اگر ہو سکے تو ہر پیغام کے بعد اس کا اردو ترجمہ لکھ دیں۔ بہت سے ممبران سرائیکی کو نہیں سمجھ سکتے
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء الیکشن تھوڑے سے دیر سے بند کریں۔ فرزانہ کے آنے کا مجھے انتظار ہے اور بہت سی امیدیں بھی وابستہ ہیں۔ میں‌ نے ان سے وعدہ لے رکھا ہے کافی سارے ووٹوں کا۔
بےبی ہاتھی
~~
قیصرانی، الیکشن بند نہیں کرنا۔ ابھی کچھ دن چلے گا۔ فرزانہ سسٹر کو فون کر کے بلا لیتے ہیں۔ :p

وہ تو کل ناروے بھی پہنچ گئی ہوں گی خیر سے۔واپسی اتوار یا ثوموار تک ہوگی ان کی، وہ بھی اگلے۔۔۔
بےبی ہاتھی
 
زکریا نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
پانچ چار کا مقابلہ ہے پلڑا کسی وقت بھی ڈِل سکتا ہے
یار پاکستانی، جلدی سے ہماری امیدوارہ صاحبہ کو ووٹ‌دو، تمھیں دیرے کی قسم۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
ہاں نا بالکل، میں بھی پاکستانی ہوں اس لیے ایک پاکستانی کا ووٹ ایک پاکستانی کا ہی ہونا چاہیے۔ پلیز۔ :p :D
~~

سارے ہی پاکستانی ہیں ۔۔۔۔ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے کیا؟

پہلے بتانا تھا کہ محب کا تعلق اسرائیل سے ہے تاکہ میرے جیسے لوگ محب کو ووٹ دیتے۔

زکریا اب بھی موقع ہے ، پراشچت کر لو :wink:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء الیکشن تھوڑے سے دیر سے بند کریں۔ فرزانہ کے آنے کا مجھے انتظار ہے اور بہت سی امیدیں بھی وابستہ ہیں۔ میں‌ نے ان سے وعدہ لے رکھا ہے کافی سارے ووٹوں کا۔
بےبی ہاتھی
~~
قیصرانی، الیکشن بند نہیں کرنا۔ ابھی کچھ دن چلے گا۔ فرزانہ سسٹر کو فون کر کے بلا لیتے ہیں۔ :p
~~
وہ تو کل ناروے بھی پہنچ گئی ہوں گی خیر سے۔واپسی اتوار یا ثوموار تک ہوگی ان کی، وہ بھی اگلے۔۔۔
بےبی ہاتھی
~~
او نو۔ انہوں نے تو کل یہاں آ جانا ہے۔ اب کیا کریں۔ :? :roll: چلو، خیر ہی ہے جو قسمت ۔ :D

~~
 
قیصرانی نے کہا:
لوگوں سے کچھ ہو سکتا ہوتا تو ووٹ محب کو کیوں دیتے؟ پاکستانی بھائی، ایک درخواست، کہ اگر ہو سکے تو ہر پیغام کے بعد اس کا اردو ترجمہ لکھ دیں۔ بہت سے ممبران سرائیکی کو نہیں سمجھ سکتے
بےبی ہاتھی

لوگوں سے کچھ نہیں ہوتا اس لیے ہی تو محب کو ووٹ دیں گے ، قیصرانی تم بھی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top