الہ دین اور چراغ

محمد صہیب اعظم نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2012

  1. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    الہ دین اور چراغ والی کہانی کے آخر میں کیا ہوا تھا؟
    جلدی بتائیے، چاہے اردو یا انگلش میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اور ان سوالوں کے جوابات بھی پلیز

    Write the answers of the question from the movie "Aladin and the Return of Jafar":
    1. Which character do you like most and why?
    2. How did jafar return?
    3. What is the moral of the story?
    4. Give brief description of the movie.
     
  3. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
  5. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    مجھے بھی کہانی بلکل یاد نہیں اور میں نے اس پربنی فلم بھی نہیں دیکھی :(
     
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,158
    موڈ:
    Busy
    جی صہیب بھائی حاضر :)
     
  7. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بھائی قسم لے لو مجھے بھی اسکا اینڈ یاد نہیں:sad4:
     
  8. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اینی میشن فلم تو میں کم کم ہی دیکھتا ہوں
     
  9. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    شہزاد وحید نے یہ فلم ضرور دیکھی ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کوئی تو کچھ کر دے۔
     
  11. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    جن کے بار بار حاضر ہوکر کوئی حکم پوچھنے کے عمل سے تنگ آکر الہ دین نے بالآخر اسے حکم دیا کہ ایک عدد کتا پکڑ کر لائے اور اسکی دم کو سیدھا کرنے کے بعد دوبارہ اپنی شکل دکھائے۔۔۔تاحال جن کی واپسی کی کوئی اطلاع نہیں ملی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  12. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,158
    موڈ:
    Busy
  13. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میں اسے دیکھ چکا ہوں، پہلا اور چوتھا سوال ہو گیا ہے جبکہ دوسرا اور تیسرا رہ گیا ہے۔
     
  14. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ مذاق ہے یا واقعی ایسا ہوا تھا ویسے لگ تو خطرناک سنجیدہ مذاق رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,039
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Would this help?

    The Return of Jafar: Aladdin is adjusting to his new life as part of the upper crust. He and Princess Jasmine may not be married yet, but the pressures of palace society have already begun. On top of that, Iago (the parrot pet of Sultan's ex-vizir turned genie, Jafar) appears asking for help and no one is happy to see him. But things begin to look up when Genie returns from his trip around the world. Meanwhile, Jafar's black lamp is discovered by an idiot crook called Abis Mal. By using Abis Mal, Jafar makes his way back to Agrabah with ideas of payback for Aladdin and his friends.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر