ابھی میں کچھ منٹ پہلے اے۔ آر۔ وائے چینل پے دیکھ رہی تھی ' ذمہ دار کون' پاکستان میں قبرستانوں کا دیکھایا جارہا تھا کہ ایک قبرستان بیس سال سے بند ہوچکا تھا مگر ابھی آج تک اسُ کا گورگن آجکے مرے ہوئے لوگوں کو اُسی قبرستان میں قبر فراہم کررہا ہے بیس ہزار لے کر ،

تو کیا ہوا ہاؤس فل ہے باجو جگہ تو بنانی پڑے گی جیسے کیسے![]()
اور تھانا کی دیوار اُس قبرستان سے ملی ہوئی ہے اور تھانے والوں کا کہنا ہے وہ بے خبر تھے نہیں پتا تھا یہاں کیا چل رہا تھا 
پاکستان مرکے بھی نا بھیجوائی جاؤں 
قبر سے باہر پڑی ہو اور میری قبر میں کوئی اور مرُدہ آرام فرما رہا ہو 
ویسے کیا ہوا باجو ہم تو گئے مر وہ لوگ چاہے جو دل کرے کر لیںً اپنا کیا ویسے مر کے بھی جگہ دینا ثواب کا کام ہے
میں نے کبھی جیتے جی کسی کو جو دل چاہے کرے '' نہیں کرنے دیا اپنے ساتھ
تو میں مر کے کیسے برداشت کروں گی ۔ میں نے وہاں بھی کسی غلط کرنے والے کو پکڑ لیا تو اُسکی خیر نہیں

اپن کو کوئی پرابلم نہیں بے شک دفنائیں ہی نا یا دریا میں پھینک دیں ہمارا کیا ہمیں کوئی اعتراض نہیں

مر کے بھی چین نا آیا تو ۔یہ اندین فلم نہیں سچ کی موت ہے باجو موت یعینی مستقل آرام![]()
؟
؟عبداللہ ۔ ۔ ۔
دستخط بدل کیوں گئے اب؟
آپ تو موت مانگ رہے تھے ۔؟

جو مل جائے قبول ہے![]()
عبداللہ آپکے ہاں بہت ایکسڈینٹ ہوتے ہیں
کچھ روز پہلے میرے بڑے بہنوئی جی کا ہوا ہے مدینے '
