اللہ كا ثانى ہے ، نہ كوئى ہمسر

اللہ كا ثانى ہے ، نہ كوئى ہمسر
پيغام يہ لائے ہيں سب پيغمبر
مت اس كے سوا كسى كو مشكل ميں پكار
[ARABIC]لاَ تَدْعُ مَعَ اللهِ اِلٰهًا اٰخَر [/ARABIC]*

(عليم ناصرى رحمہ اللہ)


*حوالہ: سورت نمبر 28سورة القصص: آيت نمبر 88،[ARABIC] وَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ لَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ[/ARABIC]
ترجمہ: اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ پکارنا بجز اللہ تعالٰی کے کوئی اور معبود نہیں، ہرچیز فنا ہونے والی ہے مگر اس کا منہ (اور ذات) اسی کے لئے فرمانروائی ہے اور تم اس کی طرف لو ٹائے جاؤ گے۔
(ترجمه: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ)​
 
Top